تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلنَّبی" کے متعقلہ نتائج

اَلنَّبی

(لفظاً) نبی

مَدِینَۃُ النَّبی

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا شہر

مِعْراجُ النَّبی

پیغمبر محمد صاحب کا براق کی سواری سے عرش الٰہی تک جانا اور تجلیاتِ الٰہی کا نظارہ کرنا، اسرارِ ربّانی کے انکشاف سے عروج پانے کا وقت، معراجِ مصطفیٰ، معراج النبی

یَومُ النَّبی

رک : عیدِ میلاد النبی ﷺ ، حضرت رسولِ اکرم ﷺ کا یوم ولادت جو مسلمان بہت عقیدت و احترام سے مناتے ہیں ۔

خَتْمُ النَّبی

پیغمبر اسلام محمد مصطفیؐ کا لقب کیونکہ آپ پر نبوت کا سلسلہ ختم ہوگیا. رک : خاتم النبیا.

مِیلادُ النَّبی

آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی ولادت نیز ولادت کا دن

سِیرَتُ النَّبی

نبی کی سِیرت مراد سیرتِ محمد مصطفٰےؐ .

حَیاتُ النَّبی

(مسلمانوں کے ایک فرقے کے عقیدے کے مطابق) آن٘حضرت صلعم وصال کے بعد بھی جسم کے ساتھ زندہ ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلنَّبی کے معانیدیکھیے

اَلنَّبی

annabiiअन्नबी

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَلنَّبی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) نبی
  • (مراداً) حضرت محمد مصطفیٰؑ کا لقب خصوصی

Urdu meaning of annabii

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) nabii
  • (muraadan) hazrat muhammad masatafyaaau ka laqab Khusuusii

अन्नबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) नबी
  • (अर्थात) हज़रत मुहम्मद मुस्तफ़ा सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम की विशेष उपाधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلنَّبی

(لفظاً) نبی

مَدِینَۃُ النَّبی

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا شہر

مِعْراجُ النَّبی

پیغمبر محمد صاحب کا براق کی سواری سے عرش الٰہی تک جانا اور تجلیاتِ الٰہی کا نظارہ کرنا، اسرارِ ربّانی کے انکشاف سے عروج پانے کا وقت، معراجِ مصطفیٰ، معراج النبی

یَومُ النَّبی

رک : عیدِ میلاد النبی ﷺ ، حضرت رسولِ اکرم ﷺ کا یوم ولادت جو مسلمان بہت عقیدت و احترام سے مناتے ہیں ۔

خَتْمُ النَّبی

پیغمبر اسلام محمد مصطفیؐ کا لقب کیونکہ آپ پر نبوت کا سلسلہ ختم ہوگیا. رک : خاتم النبیا.

مِیلادُ النَّبی

آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی ولادت نیز ولادت کا دن

سِیرَتُ النَّبی

نبی کی سِیرت مراد سیرتِ محمد مصطفٰےؐ .

حَیاتُ النَّبی

(مسلمانوں کے ایک فرقے کے عقیدے کے مطابق) آن٘حضرت صلعم وصال کے بعد بھی جسم کے ساتھ زندہ ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلنَّبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلنَّبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone