تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْزام" کے متعقلہ نتائج

اِلْزام

(کسی پر) جرم عائد کرنے یا کیے جانے کا عمل، حرف گیری، قصور وار ٹھہرانا

اِلْزامِی

الزام (رک) سے منسوب : وہ بات یا کام جس سے الزام آجائے.

اِلْزامات

اتہام، تہمت، بہتان

اِلْزام آنا

خطاوار ٹھہرنا، قصور وار ٹہھرایا جانا

اِلْزامِ عِشْق

اِلْزام دینا

خطاوار ٹھہرانا، مجرم ثابت کرنا

اِلْزام پانا

قصور وار بنایا جانا، ملزم یا قابل مرمت ٹھہرنا

اِلْزام لینا

اپنے اوپر خطا اوڑھ لینا، بد نامی اٹھانا، قصور کا اپنی جانب منسوب کرالینا

اِلْزام لَگنا

الزام لگانا کا لازم

اِلْزام مِلنا

قصور وار بنایا جانا، ملزم یا قابل مرمت ٹھہرنا

اِلْزام اُٹھنا

رک : الزام اٹھانا(ب) جسکا یہ لازم ہے .

اِلْزام اُڑنا

رک : الزام اٹھانا(ب) جسکا یہ لازم ہے .

اِلْزام کھانا

کسی کو ملزم بنانا، قصور وار ٹھہرانا

اِلْزام رَکھنا

قصور وار ٹھہرانا، الزام لگانا

اِلْزام اُٹھانا

اپنے سر برائی لینا ، خطاوار ٹھہرنا

اِلْزام گَھڑنا

جھوٹا بہتان لگانا، کسی کو مجرم ٹھہرانے کے لیے کوئی الزام عائد کرنا

اِلْزام لَگانا

تہمت باندھنا

اِلْزام دَھرنا

قصور وار ٹھہرانا، الزام لگانا

اِلْزام تَراشی

تہمت لگانا، الزام لگانا، مجرم ٹھہرانا

اِلْزام گَڑْھنا

جھوٹا بہتان لگانا، کسی کو مجرم ٹھہرانے کے لیے کوئی الزام عائد کرنا

اِلْزام تُھپنا

الزام تھوپنا کا لازم

اِلْزام تھوپنا

خواہ مخواہ کسی کو ملزم بنانا، کسی پر بے جا تہمت لگانا

اِلْزامِ عاشِقی

اِلْزامِی جَواب

(منطق) معترض کا اعتراض رفع کرنے کی بجائے ویسا ہی اعتراض اُس پر وارد کر دینا جیسا کہ اس نے کیا ہے

اِلْزامِ ما لایَلْزَم

جو بات لازم نہ ہو اس کا پابند کرنا

باعِثِ اِلْزام

فَرْدِ اِلْزام

(قانون) وہ کاغذ جس میں کسی کو قصور وار ٹھہرایا گیا ہو.

رَسِیدِ اِلْزام

(قانون) وہ رسید جو مدعی کو تھانے میں دی جاتی ہے

رَجِسْٹَرِ اِلْزام

(قانون) وہ کتاب جس میں رپٹ اوّل لکھی جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْزام کے معانیدیکھیے

اِلْزام

ilzaamइल्ज़ाम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: لَزِمَ

اِلْزام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی پر) جرم عائد کرنے یا کیے جانے کا عمل، حرف گیری، قصور وار ٹھہرانا
  • تہمت، بہتان، اتہام

شعر

English meaning of ilzaam

Noun, Masculine

इल्ज़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दोष, अपराध, जुर्म, कोई बात अपने ऊपर या दूसरे पर लाज़िम कर देना, आरोप, अभियोग, दोषारोपण

اِلْزام کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْزام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْزام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone