تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ill-use" کے متعقلہ نتائج
ill-use کے لیے اردو الفاظ
ill-use کے اردو معانی
فعل
- بُری طرح استعمال کرنا
- نامُنصِفانہ برتاوٴ کرنا
- بُرا سلوک کرنا
ill-use के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- बुरी तरह इस्तिमाल करना
- बरताओ करना
- बुरा सुलूक करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَللہ اَللہ بھائی اَللہ اَللہ ، میرا بیٹا سوئے اَللہ اَللہ
بچوں کو تھپک تھپک کر سلاتے وقت ترنم کے ساتھ عورتوں کی لوری یا روز مرہ
پَرْچھانوے سے اللہ کی پناہ
(فلاں شخص کی) صحبت سے اللہ دور رکھے، کسی برے آدمی کی صحبت سے بچنے کے موقع پر کہتے ہیں
اللہ کرے بانکا پکڑا جائے، لال خان کے لکڑے سے جکڑا جائے
بد دعا، خدا کرے اسے سخت سزا ہو، اسے کاٹھ مارا جائے، خدا اس ظالم کو غارت کرے
اَللہ کَرے سو ہو فَقِیر کَہے سو ہو
اللہ تعالیٰ کی مشیت اور فقیر کے منہ سے نکلی ہوئی بات پوری ہو کر رہتی ہے
اَللہ کو دیکھا نَہِیں پَرْ عَقْل سے تو پَہْچانا ہے
آثار و قرائن سے کسی امر وغیرہ کا اندازہ لگانے کے موقع پر مستعمل .
اَللہ آمِیں سے پالْنا
(بچے کو) منت مرادوں سے اور دعائیں دے دے کر پالنا، بڑے لاڈ پیار سے یا ناز و نعم کے ساتھ پرورش کرنا
جورُو نَہ جاتا، اللہ میاں سے ناتا
ایسا شخص جس نے شادی نہ کی ہو، جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، کوئی بھی نہیں تن تنہا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ill-use)
ill-use
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔