تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ کے گَھر سے پِھرا" کے متعقلہ نتائج

اَللہ کے گَھر سے پِھرا

مرتے مرتے بچا ہے، کسی مہلک بیماری یا خطرے سے نجات پائی ہے

آن٘کھیں پِھرا کے رَہ جانا

تیورا کے مر جانا

گَھر کے گَھر رَہْنا

برابر سرابر رہنا جس میں نہ نفع ہو نہ نقصان

اَللہ کا گَھر

(مجازاََ) انسان کا دل .

گَھر کے گَھر تَباہ کَرنا

۔ متعدی۔ متعدد گھر تباہ کرنا۔ ؎

گَھر کے گَھر تَباہ ہونا

۔لازم۔

اَللہ اَللہ کَر کے

بڑی مشکل سے ، بڑی مصیبت کے بعد ، مر کھپ کے .

گَھر سے بے گَھر ہونا

بے ٹھکانہ ہونا ، دربدری زندگی بسر کرنا ، خانماں خراب ہونا ، در بدر ہونا.

گَھر کے گَھر صاف ہو جانا

بہت سے گھروں کا تباہ و برباد، ویران اور خراب ہوجانا

گَھر والی سے گَھر ہوتا ہے

عورت سے گھر بنتا ہے

جو وَعْدے سے پِھرا ، سو خُدا سے پِھرا

وعدہ خلافی اچھی نہیں

اَللہ سے لَو لَگانا

خدا ہی سے امید ہونا ،خدا ہی کا آسرا ہونا.

جُھوٹے کے گَھر تَک پَہُن٘چْنا

جھوٹے کے جھوٹ کی تحقیق کر کے اسے شرمندہ کرنا

اَللہ کے نام

فی سبیل اللہ ، خدا کی راہ میں ، خیرات کے طور پر ، خوشنودی الہیٰ کی غرض سے .

اَللہ کے مَسْت

خدا رسیدہ، پہنچے ہوئے فقیر، مجذوب، قلندر، ملنگ؛ بے نیاز، بے پرواہ، مولا دولا

گَھر کے رَہے نَہ بار کے

رک : گھر کے رہے نہ دَر کے.

گَھر گَھر کے جالے بُہارتی پھرتی ہیں

جو بہت دفعہ گھر بدلے یا جو عورت ایک جگہ ٹھہر نہ سکے، اِدھر اُدھر ماری ماری پھرتی رہے

گَھر سے باہَر بَھلا

عورتیں جھگڑالو خاوند کے متعلق کہتی ہیں کہ گھر سے باہر ہی ٹھیک ہے

گَھر سے باہَر نِکَلْنا

گھر سے باہر آنا ، گھر سے نکلنا.

گَھر سے جاتا رَہنا

آوارہ یا خراب ہوجانا.

گَھر سے باہَر کَرْنا

گھر سے نکالنا ، گھر میں نہ رکھنا.

اَللہ سے ڈَرو

جھوٹ یا ظلم و فق وغیرہ سے باز آؤ.

اَللہ آمِین سے

گَھر سے باہَر آنا

۔ گھر سے باہر برآمد ہونا۔ ؎

گَھر کے بَرْتَن باہَر پُھوٹْنا

گھر کی بات کا باہر والوں کو پتہ چلنا.

گَھر کے ہی نَہ گھیرتے

کسی لائق ہوتے تو اپنا ہی کام/نام نہ سنبھالتے.

اَللہ خَیر سے

(عو) خیریت کے ساتھ .

گَھر سے باہَر پان٘و نِکالْنا

بساط سے بڑھ کر چلنا ، حد سے تجاوز کرنا

گَھر سے آباد ہونا

اپنے گھر کا ہونانا ، گھر بار کا ہوجانا ، گھر بس جانا ، شادی بیاہ ہونا.

گَھر کے پاس نَہ پَھٹَکنا

۔گھر کی طرف مطلق رُخ نہ کرنا۔

گَھر سے کافُور ہو

گھر سے نکلو، دور ہو، چلو اپنی راہ لو

لَہُو کے سے گُھون٘ٹ پِینا

رک : لہو کے گھونٹ پینا ؛ غصہ ضبط کرنا

پَہْلے گَھر کے تو پِیچھے باہَر کے

اپنوں سے بچے تو غیر کو دبا جائے.

گَھر سے باہَر نَہ جانا

چار دیواری سے باہر نہ جانا ، گھر میں بیٹھے رہنا ، گھر کے اندر بیٹھا رہنا

گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا

دنیا نہ دیکھنا، سیر نہ کرنا، گوشہ نشینی ترک نہ کرنا، وطن نہ چھوڑنا، پردیس نہ جانا

جُھوٹے کے گَھر تَک ہو آنا

جھوٹے کے جھوٹ کی تحقیق کر کے اسے شرمندہ کرنا

بیٹی باپ ہی کے گَھر ہے

ابھی عملدر آمد نہیں ہوا ہے، ابھی کچھ نہیں بگڑا ہے، (اس موقع پر بولتے ہیں جب طے شہ منصوبے میں عملدرآمد سے پہلے کوئی نقصان یا خرابی نظر آئے) .

مُن٘ہ پِھرا جانا

رخ پھرنا ، کسی کے منھ کا کسی اور طرف مائل ہوجانا

مُن٘ہ پِھرا لینا

(جنگ وغیرہ سے) منھ موڑنا ، پیچھے ہٹنا ، بھاگ جانا ، ہمت ہارنا۔

قاضی کے گَھر کے چُوہے بھی سیانے

حاکم یا امیر کے گھر کے ادنیٰ آدمی بھی چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں

راجا کے گَھر آئی رانی کَہْلائی

ایسے موقع پر مُستعمل جب کسی غریب گھر کی لڑکی دولت مند کے گھر بیاہی جائے نیز جب کسی بڑے آدمی کے تعلق سے ایک معمولی آدمی کو بڑا آدمی سمجھا جانے لگتا ہے .

نانی جی کے گَھر کا نِوالَہ

آسان کام

اَپْنے اَللہ سے پاؤ

خدا سمجھے ، اللہ تعالی سزا دے (بد دعا کے طور مستعمل)

گَھر سے پاؤں نِکالنا

۔۱۔گھر سے باہر جانا۔ ؎ ۲۰(کنییۃً) حد سے متجاوز ہونا۔

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

اَللہ آمِیں سے

منت مراد کے بعد ، بڑی دعاؤں اور التجاؤں سے .

شَہْد کے سے گُھون٘ٹ پِینا

(بات) خوشدلی یا دلچسپی سے سننا.

اَللہ کے گَھر میں کِس چِیز کی کَمی ہے

خدائے تعالیٰ کسی بندے کو دینا چاہے تو سب کچھ دے سکتا ہے، خدا ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتا ہے

کُمہار کے گَھر باسَن کا کال

جہاں کوئی چیز بہت ہوتی ہو اور وہاں وہ نہ ملے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

اَللہ کے فَقِیر

درویشِ کامل ، پہنچے ہوئے فقرا.

اَللہ شَیطان کے کان بَہْرے رَکھے

خدا نطرِ بد سے بچائے .

دو پَیسے اَللہ کے نام اُٹھانا

تھوڑی سی خیرات کرنا ، کسی محتاج کو اللہ کے نام پر دو پیسے یا چند پیسے دینا

گَھر سے باہَر قَدَم نِکالْنا

بساط سے بڑھ کر چلنا ، حد سے تجاوز کرنا

اَللہ نے اَپنے ہاتھ سے بَنایا ہے

بہت خوبصورت ، نہایت حسین ہے .

بیٹی باپ کے گَھر میں ہے

راجا کے گَھر کاج ، ہَمارے گھر ٹَھک ٹَھکا

غیر کے یہاں شادی ہمارے گھر بکھیڑا ، حاکم مزے اُڑاتے غریب بُھوکے مرتے ہیں ، بادشاہوں کی شاہ خرچی کا بار رعایا پر پڑتا ہے

بُھوکَہ کے گَھر میں نُون نَہاری

غریب کے گھر میں جو کھانے کو مل جائے غنیمت ہے .

پَتَّھر کے تَلے سے ہاتھ نِکَلنا

رک : پتھر تلے سے ہاتھ نکلنا .

اَپْنے ہی گَھر سے آگ لَگی ہے

اپنوں ہی کا اٹھایا ہوا فساد، کسی غیر کی شرارت نہیں

اَللہ آمِیں کَر کے

بڑے شوق سے ، چائو کے ساتھ ،لاڈ پیار سے ،منتوں مرادوں یا دعاؤں کے ساتھ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ کے گَھر سے پِھرا کے معانیدیکھیے

اَللہ کے گَھر سے پِھرا

allaah ke ghar se phiraaअल्लाह के घर से फिरा

عبارت

اَللہ کے گَھر سے پِھرا کے اردو معانی

  • مرتے مرتے بچا ہے، کسی مہلک بیماری یا خطرے سے نجات پائی ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

अल्लाह के घर से फिरा के हिंदी अर्थ

  • मरते मरते बचा है, किसी घातक बीमारी या ख़तरे से मुक्ति मिलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ کے گَھر سے پِھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ کے گَھر سے پِھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words