تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلاج بِالضِّد" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلاج بِالضِّد کے معانیدیکھیے

عِلاج بِالضِّد

'ilaaj-bizzid'इलाज-बिज़्ज़िद

اصل: عربی

وزن : 12122

موضوعات: طب طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

عِلاج بِالضِّد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ طریق علاج، جس میں ہر اس مرض کے لئے علاج مقصود ہو، اس قسم کی دوا تجویز کی جاتی ہے، جو اپنی ذاتی تاثیر کے لحاظ سے مرض کی کیفیت کے خلاف ہو، یعنی ضد ہو مثلاً قبض کے لئے مسہل اور اسہال کے لئے قابض ادویہ استعمال کرائی جاتی ہیں، ایلوپیتھی، ڈاکٹری علاج

Urdu meaning of 'ilaaj-bizzid

Roman

  • vo tariiq-e-ilaaj, jis me.n har us marz ke li.e i.ilaaj maqsuud ho, is kism kii davaa tajviiz kii jaatii hai, jo apnii zaatii taasiir ke lihaaz se marz kii kaifiiyat ke Khilaaf ho, yaanii zid ho masalan qabaz ke li.e mushil aur ishaal ke li.e qaabiz adviya istimaal karaa.ii jaatii hain, elopaithii, DaakaTrii i.ilaaj

English meaning of 'ilaaj-bizzid

Noun, Masculine

  • allopathy

'इलाज-बिज़्ज़िद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो तरीक़-ए-ईलाज जिस में हर उस मर्ज़ के लिए ईलाज मक़सूद हो इस किस्म की दवा तजीवीज़ की जाती है जो अपनी ज़ाती तासीर के लिहाज़ से मर्ज़ की कैफ़ीयत के ख़िलाफ़ हो यानी ज़िद हो मसलन क़बज़ के लिए मुस्हिल और इस्हाल के लिए क़ाबिज़ अदविया इस्तिमाल कराई जाती हैं, एलोपैथी, डाकटरी ईलाज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلاج بِالضِّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلاج بِالضِّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone