تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلاج بِالمِثل" کے متعقلہ نتائج

تَخْفِیف

کمی، بوچھ ہلکا کرنا، کم کرنا

تَخْفِیف دینا

مہلت دینا ، کمی کرنا .

تَخْفِیف ہونا

افاقہ ہونا ، مرض یا شدت میں کمی آنا .

تَخْفِیف کَرْنا

کمی کرنا، گھٹانا، خرچ کم کرنا، نوکروں کی تعداد کم کرنا، موقوف کرنا، کسی عہدے یا منصب وغیرہ کا ختم کردینا

تَخفِیف میں آنا

کمی کرنا، گھٹانا، خرچ کم کرنا، نوکروں کی تعداد کم کرنا، موقوف کرنا

تَخْفِیف میں لانا

رک : تخفیف کرنا

تَخْفِیفِ جَمْع

مال کی کمی، لگان کی کمی

تَخْفِیفِ تَصْدِیق

۔(ع۔ تکیف دوٗر کرنا۔) اردو میں جب ملکاقات کے بعد رخصت ہوتے ہیں یہ کلمہ کہتے ہیں۔

تَخْفِیفِ تَصْدِیع

زحمت تکلیف پریشانی وغیرہ میں کمی ، درد سری کا خاتمہ ، (وقت رخصت اظہار انکساری کے لیے) زحمت دہی کا اختتام .

تَخْفِیفِ سَزا

تَخْفِیفِ قِیمَت

تَخْفِیف کا قَلَم جاری کَرْنا

تخفیف کا عام تحریری حکم جاری کرنا

تَخْفِیفِ تَصْدِیعَہ

زحمت تکلیف پریشانی وغیرہ میں کمی ، درد سری کا خاتمہ ، (وقت رخصت اظہار انکساری کے لیے) زحمت دہی کا اختتام .

تَخْفِیفِ جُرْم

جرم کا ہلکا کرنا ، چھوٹے جرم والی دفعہ عائد کرنا

تَخْفِیفِ لَگان

رک : تخفیف جمع

تَخْفِیفِ اَسْلِحَہ

ہتھیاروں میں کمی کرنے کی ایک بین الاقوامی تحریک جس کا آغاز پہلی عالمگیر جن٘گ کے بعد سے ہوا اور آج کل موضوع بحث بنی ہوئی ہے

تَخْفِیفَہ

چھوٹی پگڑی جو عمامے سے ہلکی ہوتی ہے اور سوتے وقت سر پر بان٘دھی جاتی ہے .

تَخْفِیفی

تخلیف (رک) سے منسوب (ترا کیب میں مستعمل) .

تَخْفِیفیِ بُخار

وہ بخار جو خفیف لرزہ آنے سے ہو جائے .

بِلا تَخْفِیف

مَرَض میں تَخفِیف ہونا

بیماری سے افاقہ یا آرام ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلاج بِالمِثل کے معانیدیکھیے

عِلاج بِالمِثل

'ilaaj-bil-misl'इलाज-बिल-मिस्ल

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب طب

عِلاج بِالمِثل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک طریق علاج کو صحت کی حالت میں جو دوائیں جن امراض کی علامات ظاہر پیدا کر سکتے ہیں اس طریق علاج میں دواؤں کے قلیل قطرات (عموماً دانی دار میٹھی گولیوں میں) دیے جاتے ہیں (یہ جرمن ڈاکٹر ہانمین (۱۷۵۵-۱۸۴۳) نے (۱۸۱۰ء میں دریافت کیا تھا)، طب تجانسی، ہومیو پیتھی

English meaning of 'ilaaj-bil-misl

Noun, Masculine

  • homoeopathy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلاج بِالمِثل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلاج بِالمِثل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone