تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِلاج بِالمِثل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِلاج بِالمِثل کے معانیدیکھیے
عِلاج بِالمِثل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک طریق علاج کو صحت کی حالت میں جو دوائیں جن امراض کی علامات ظاہر پیدا کر سکتے ہیں اس طریق علاج میں دواؤں کے قلیل قطرات (عموماً دانی دار میٹھی گولیوں میں) دیے جاتے ہیں (یہ جرمن ڈاکٹر ہانمین (۱۷۵۵-۱۸۴۳) نے (۱۸۱۰ء میں دریافت کیا تھا)، طب تجانسی، ہومیو پیتھی
English meaning of 'ilaaj-bil-misl
Noun, Masculine
- homoeopathy
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِلاج بِالمِثل)
عِلاج بِالمِثل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔