تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْتِیار" کے متعقلہ نتائج

دُوشی

گناہگار، پاپی، مجرم، ملزم

دوشِیزَہ

غیر شادی شدہ جواں سال لڑکی، کنواری

دوشی شِکَنْجَہ

(جُوڈو کراٹے) فنِ خود حفاظتی کا ایک دان٘و

دوشِیدَہ

دوشِینَہ

گزشتہ شب کا، وہ چیز، جس پر رات گزر چکی ہو

دوشِین

گزشتہ شب کی ، گُزری ہوئی رات سے متعلق (بات یا حالت وغیرہ)

دوشِیزَگی

کنوار پن، باکرہ ہونا، نابالغی، زن نا رسیدہ، کنواری لڑکی

دوشِیدَگی

دوہنے کا عمل.

دوشِیدَنی

دوہنے کے لائق، دودھیل.

دوشِیزَہ پَیکَر

خوبصورت جسم ، کن٘واری لڑکی کا سا جسم

دِشا

حالت، کیفیت، گت

دَشا

دیشی

ملک کا، شہر کا، وہ جو وطن میں پیدا ہو۔ کسی ملک کا باشندہ (بدیسی کا نقیض)

دوشَہ

دودھ کا برتن

دو ساہا

(کاشت کاری) دو فصلی ، وہ اراضی جس میں دو فصلیں پیدا ہوں .

دو ساہی

(کاشت کاری) دوساکھی

ہَم دوشی

سُبُک دوشی

گوشہ نشینی، فراغت، فرصت، بری الذمّہ ہونے کی حالت

سُبُک دوشی مِلْنا

نجات مِلنا ، چُھٹکارا حاصل ہونا .

دَشا بِگَڑْنا

حالت خراب ہونا ، حالت بگڑنا .

دِشا پِھرنا

خوابِ دوشِیں

گزشتہ رات کا خواب، گل والا خواب

گاو دوشہ

دودھ دہنے کا برتن

دَسوں دِشا

دس سمتیں یا دس طرفیں ، یعنی شمال ، جنوب ، مشرق ، مغرب ، اوپر نیچے اور چاروں کونے .

جَنانْ دِشا

علم یا عقل کی حالت

مَدھ دیشی

مدھ دیش سے منسوب یا متعلق ؛ مدھ دیش کی زبان ۔

مَدھیَہ دیشی

مدھیہ دیش (رک) کی زبان ، وسطی علاقے کی زبان ۔

گِرَہ دَشا

(ہیئت) نحوست، ادبار، بدطالعی، بُرے دن، کھوٹے دن، کڑوے کسیلے دن

لَعْلِ دو شاہی

شربت کے رنگ کا لعل.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِیار کے معانیدیکھیے

اِخْتِیار

iKHtiyaarइख़्तियार

اصل: عربی

وزن : 2121

جمع: اِختِیَارَات

مادہ: خَیر

اِخْتِیار کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • حکم چلانے کی اہلیت، کسی بات یا معاملے پر پورا پورا تصرف حاصل ہونے کی حیثیت، آئینی طورپر حل وعقد یا تصرف کا استحقاق، اقتدار حاکمیت
  • اپنی مرضی کے مطابق کام کرنے کی قدرت، حسب دلخواہ اثرونفوذ کی طاقت، بس، قابو، غلبہ، قبضہ

    مثال - ہر شخص کو اختیار ہے کہ اپنی مرضی چلائے، لیکن دوسروں کا حق مارنے کا اختیار اسے نہیں دیا جا سکتا

  • اپنے قصد وارادہ سے کام کرنے کی قوت، ہوش وحواس سے کام لینے کی حالت، آزادی قول وعمل
  • مرضی، خوشی
  • حق، منصب
  • طاقت (جو دائرۂ عمل کی رو سے حاصل ہو)، امکان، مقدور
  • پسند کرنے یا چن لینے کا عمل، پسند کرنا، چن لینا
  • (علم کلام) یہ نظریہ کہ انسان اپنے افعال کواپنے ارادے سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور قدرت کی طرف سےمجبور محض نہیں، جبر کی ضد
  • تیار، آمادہ، راضی
  • پسندیدہ، پسند

شعر

English meaning of iKHtiyaar

Noun, Masculine, Singular

इख़्तियार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • अधिकारक्षेत्र, अधिकार, सामर्थ्य, अनुमति
  • वश, नियंत्रण, शक्ति, काबू

    उदाहरण - हर शख़्स को इख़्तियार है कि अपनी मर्ज़ी चलाए लेकिन दोसरों का हक़ मारने का इख़्तियार उसे नहीं दिया जा सकता

  • पसंद, विकल्प, चुनाव
  • स्वामित्व, प्रभुत्व; स्वत्व, मालिकीयत
  • सत्ता, शासन, हुकूमत
  • पसंद करना, चुन लेना, चयन कर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْتِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْتِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone