تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْتِیارِ سَماعَت" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا سوچنا

آگا پِیچھا دیکھنا

آگا پِیچھا لینا

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِیارِ سَماعَت کے معانیدیکھیے

اِخْتِیارِ سَماعَت

iKHtiyaar-e-samaa'atइख़्तियार-ए-समा'अत

اصل: عربی

وزن : 2122112

موضوعات: قانونی قانون

اِخْتِیارِ سَماعَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانون) وہ حق جو عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی حاکم کو مقدمہ سننے اور اس کا فیصلہ کرنے سے متعلق حاصل ہو

English meaning of iKHtiyaar-e-samaa'at

Noun, Masculine

  • right to be heard

इख़्तियार-ए-समा'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (क़ानून) न्यायपालिका के क़ानून के अनुसार किसी मामले को सुनने और तय करने का शासक का अधिकार, मुक़दमा सुनने का अधिकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْتِیارِ سَماعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْتِیارِ سَماعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone