تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِخْتِناقُ الرَّحِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِناقُ الرَّحِم کے معانیدیکھیے
اِخْتِناقُ الرَّحِم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک عصبی مرض جو عموماً نظام رحم کے خلل مشارک سے عارض ہوجاتا ہے، اور اس میں مرگی کے مانند دورے بھی پڑتے ہیں، (انگریزی) ہسٹیریا.
- ایک مرض جس میں غشی ہوجاتی ہے عموماً عورتوں کو ہوتا ہے۔ مگر بعض وقت نوجوان لڑکوں کو بھی ہوجاتا ہے
- ہسٹیریا یعنی اختناق الرحم کا بیان.
English meaning of iKHtinaaqur-rehm
Noun, Masculine
- hysteria
इख़्तिनाक़ुर-रेहम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- स्त्रियों का मृर्छ रोग, हिस्टीरिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِخْتِناقُ الرَّحِم)
اِخْتِناقُ الرَّحِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔