تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِخْلاص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْلاص کے معانیدیکھیے
اِخْلاص کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (دینی یا دنیوی عمل میں) بے لوثی، نیک نیتی، خلوص، غرض کے شائبے سے نیت کا پاک و صاف ہونا
- سچی دوستی، ربط ضبط، میل ملاپ
- سچی محبت، لگن، عشق
- بے تکلفی یا بے حجابی کی باتیں، چھیڑ چھاڑ
- سورۂ قل ہواللہ احد کا نام (بیشتر ’سورہ‘ کے ساتھ مستعمل)
- (تصوف) سوا اللہ کی محبت اور خیال سے نیز شرک سے دل کا پاک و صاف ہونا
English meaning of iKHlaas
Noun, Masculine
- sincerity, loyalty
- true friendship, love, tenderness
- intimacy, candour
इख़्लास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (धार्मिक या सांसारिक कार्य में) निस्वार्थता, अच्छी नीयत, निष्ठा, स्वार्थ के संदेह से नीयत का पाक और साफ़ होना
- सच्ची दोस्ती, मेलजोल, मेल-मिलाप
- सच्ची मुहब्बत, लगन, इश्क़
- अनौपचारिकता भरी या खुलकर की गई बातें, छेड़छाड़
- सूरह-ए-क़ुल हुवल्लाहु अहद का नाम (अधिकतर 'सूरा' के साथ प्रयुक्त)
-
(सूफ़ीवाद) अल्लाह की मुहब्बत और ख़याल के अलावा या शिर्क से दिल का पाक और साफ़ होना
विशेष - शिर्क= किसी को अल्लाह का सहयोगी मानना, ईश्वरत्व में ईश्वर के सिवा अन्य को भी सम्मिलित करना
اِخْلاص کے مترادفات
اِخْلاص کے متضادات
اِخْلاص کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِخْلاص)
اِخْلاص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔