تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِکَہْرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِکَہْرا کے معانیدیکھیے
اِکَہْرا کے اردو معانی
صفت
- : ایک تہ کا، ایک پرت کا، دوہرا کی ضد
- : تنہا، اکیلا
- : چھرہرا، دبلا (بدن)
- : (بیل بانی) وہ بیل جو فطرۃً دبلا پتلا اور کمر خور ہو اور زیادہ محنت نہ برداشت کر سکے
- : ایک
- : (مجازاً) ہلکا ، خفیف سا ، معمولی (حاجب یا حائل وغیرہ)
- : دو رخ کے بجائے ایک رُخ چلنے والا
- : غیر شادی شدہ، کن٘وارا
شعر
نچوڑی جا چکی ہے مٹی اکہرا ہو گیا پانی
عناصر مل بھی جاتے ہیں تو رعنائی نہیں ملتی
اک مصرع وہ جسم اکہرا
دوجا میرے لب دہقانی
دانشؔ تھا اکہرا مرا پیراہن ہستی
بے پردہ زمانے پہ مرا عیب و ہنر تھا
English meaning of ikahraa
Adjective
- slender, thin, alone, lonely, unmarried, bachelor, sheer, diaphanous, single layer, of one piece, of single fold, an ox that is thin and not able to do hard work
इकहरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- . दो रुख़ के बजाय एक रुख़ चलने वाला
- : (बैल बानी) वो बैल जो फ़ित्र न दुबला पुतला और कमर ख़ौर हो और ज़्यादा मेहनत ना बर्दाश्त कर सके
- : (मजाज़न) हल्का, ख़फ़ीफ़ सा, मामूली (हाजिब या हाइल वग़ैरा
- : एक
- : एकता का, एक परत का, दोहरा की ज़िद
- : ग़ैर शादीशुदा, कुँवारा
- : छरहरा, दुबला (बदन
- : तन्हा, अकेला
- एक ही परत वाला
اِکَہْرا کے مترادفات
اِکَہْرا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِکَہْرا)
اِکَہْرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔