تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجْتِماعی" کے متعقلہ نتائج

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حَرِیفِ مُقابِل

जिससे मुक़ा- बला हो, जिससे होड हो, जिससे लड़ाई हो।।

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

رِوایَتی حَرِیف

arch rival

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجْتِماعی کے معانیدیکھیے

اِجْتِماعی

ijtimaa'iiइज्तिमा'ई

اصل: عربی

وزن : 2112

واحد: اِجْتِماع

اشتقاق: جَمَعَ

  • Roman
  • Urdu

اِجْتِماعی کے اردو معانی

صفت

  • اجتماع کی طرف منسوب، مجموعی، اکٹھا، جملہ

    مثال خواندگی پر بحث و مباحثہ کے لیے ایک اجتماعی جلسہ کا انعقاد کیا گیا

اسم، مذکر

  • سوشلزم کے نظریے کا مانئے والا شخص، سوشلسٹ
  • مل جل کر، پورے طور پر، مجموعی طور پر

Urdu meaning of ijtimaa'ii

  • Roman
  • Urdu

  • ijatimaa kii taraf mansuub, majmuu.ii, ikaTThaa, jumla
  • soshlizm ke nazari.e ka maani.e vaala shaKhs, soshlisT
  • mil jal kar, puure taur par, majmuu.ii taur par

English meaning of ijtimaa'ii

Adjective

  • related to ijtima, collective

    Example Khwandagi par bahas-o-mubahisa ke ke liye ijtima'i jalsa ka in'iqad kia gaya

Noun, Masculine

इज्तिमा'ई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इज्तिमा से संबंधित, सामूहिक, इकट्ठा, समग्र, कुल

    उदाहरण ख़्वांदगी पर बहस-ओ-मुबाहिसा के लिए एक इज्तिमाई जल्सा का इनइक़ाद किया गया

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समाजवाद को मानने वाला, समाजवादी
  • मिलजुल कर, सामूहिक तौर पर

اِجْتِماعی کے مترادفات

اِجْتِماعی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حَرِیفِ مُقابِل

जिससे मुक़ा- बला हो, जिससे होड हो, जिससे लड़ाई हो।।

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

رِوایَتی حَرِیف

arch rival

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجْتِماعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجْتِماعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone