تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِجْتِماع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِجْتِماع کے معانیدیکھیے
اِجْتِماع کے اردو معانی
اسم، مذکر
- یکجائی، میل، جمع یا اکٹھا کرنا یا ہونا
- جمگھٹا، مجمع، انبوہ
-
جلسہ، نشست
مثال - شکاگو اجتماع کے بعد سوامی وویکانند کی شہرت چہارجانب پھیل گئی
- گروہ، جماعت، معاشرہ، سماج
- اتفاق، اتفاق رائے
- (نجوم) آفتاب و ماہتاب کا ایک برج، ایک درجے اور ایک ہی رقبقے میں جمع ہونا ( ایسی حالت میں چاند نظر نہیں آتا)، اماوس
- (رمل) سولہ شکلوں میں سے چھٹی شکل کا نام جو عطارد سے منسوب اور ایک زوج، دو فرد اور ایک زوج پر مشتمل ہے
- سوشلزم (عموماً یائے نسبت کے ساتھ مستعمل)
شعر
دنیا جسے کہتا ہے زمانہ فانیؔ
ہے ایک طلسم اجتماع اضداد
یہ راہ دور و دراز مجھ کو دکھاتی لائی یہی تماشا
قدم قدم اجتماع بھی ہے نفس نفس انتشار بھی ہے
یعنی مجال کچھ نہیں ذروں کے اجتماع کی
یعنی سبھی مہہ و نجوم ایک ہی خاندان میں
English meaning of ijtimaa'
Noun, Masculine
- act of gathering together, assemblage, meeting
- act of gathering together, gathering, congregation
-
assemblage, meeting
Example - Chicago ijtima ke baad Swami Vivekanand ki shohrat chahar-janib phail gayi
- agreeing together (in opinion)
- (astronomy) conjunction
- combining, conspiring, leaguing together
इज्तिमा' के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- यकजाई, मेल, जमा या इकट्ठा करना या होना
- भीड़, बड़ा, जमगठा, मजमा, अंबोह
-
सभा, जलसा, नशिस्त
उदाहरण - शिकागो इज्तिमा के बाद स्वामी विवेकानंद की शोहरत चहार-जानिब फैल गई
- समूह, गिरोह, जत्था, दल, समाज
- सहमति, आम सहमति, इत्तिफ़ाक़
- ( खगोल विद्या) सूर्य एवं चंद्रमा का एक नक्षत्र, एक ही अंश और एक ही ग्रहण में इकट्ठा होना (ऐसी स्थित में चाँद नज़र नहीं आता), अमावस
- (रमल) सोलह रूपों में से छठी रूप का नाम जो बुद्ध ग्रह से संबंधित है एक जोड़ा, दो व्यक्ति और एक जोड़े पर आधारित है
اِجْتِماع کے مترادفات
اِجْتِماع کے متضادات
اِجْتِماع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِجْتِماع)
اِجْتِماع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔