تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجازَت" کے متعقلہ نتائج

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجازَت کے معانیدیکھیے

اِجازَت

ijaazatइजाज़त

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: حدیث تصوف

اشتقاق: جازَ

اِجازَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اذن، پروانگی، رخصت، کوئی کام کرنے کی رضا

    مثال - سرج کوں گر اجازت ہو تو آوئے سیس سوں چلکرکہ کس گوں شوق سے تجھ آستاں پر چہیبہ سائی کا ( ۱۷۰۷ ، ولی ، ک ، ۳۲ ) اجازت ہو کوچا گر دیکھوں . ( ۱۸۰۶ ، باغ و بہار ، ۲۴ )

  • (ازروے مذہب) جواز، اباحت، کسی عمل کا اختیار یا آزادی
  • (تصوف ) (مرتد کی طرف سے) بیعت لینے کا نیز تلقین اور ارشاد کا مجاز ہونا
  • (اصول حدیث) محدث کا اپنے شاگرد یا کسی معتمد کو روایت حدیث کا اختیار دینا
  • کسی بزرگ یا عامل کا کسی شخص کو کوئی وظیفہ بتانا اور اس کے پڑھنے یا کام میں لانے کا اختیار دینا

شعر

English meaning of ijaazat

Noun, Feminine

  • permission, sanction, authority, liberty, leave

    Example - Doctor ki ijazat ke baghair mariz ko aisa kuchh nahin karna chahiye jisse bimari badh jaye

  • leave to depart, dismissal
  • licence; passport

इजाज़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनुमति, किसी काम के करने की मंज़ूरी, रुख़्सत, कोई काम करने की स्वीकृति

    उदाहरण - डॉक्टर की इजाज़त के बग़ैर मरीज़ को ऐस कुछ नहीं करना चाहिए जिससे बीमारी बढ़ जाए

  • (धर्म के अनुसार) कारण, आज्ञा, किसी काम की अधिकार या आज़ादी
  • (सूफ़ीवाद) ( मुरीद की ओर से ) बै'अत लेने का या तलक़ीन अर्थात पीर का मुरीद को अमल आदि पढ़ाना और सीधा रास्ता दिखाने का मजाज़ होना

    विशेष - बै'अत= अपने को किसी संत के चरणों में अर्पित कर देना और संत के उपदेशों और आज्ञा का अनुसरण करना, किसी पीर के हाथ उसकी शिष्यता ग्रहण करना - मजाज़= इजाज़त दिया गया

  • (उसूल-ए-हदीस) मुहद्दिस का अपने शिष्य या किसी मो'तमद को रिवायत-ए-हदीस का अधिकार देना

    विशेष - मो'तमद= विश्वसनीय, प्रतिनिधि, सहायक - उसूल-ए-हदीस= हदीस की वैधता और वैधता का परीक्षण करने के लिए इस्लामी विद्वानों द्वारा जो नियम और क़ानून निर्धारित किए गए हैं

  • किसी संत या महात्मा या आमिल का किसी व्यक्ति को कोई वज़ीफ़ा बताना और उसके पढ़ने या काम में लाने का अधिकार देना

    विशेष - 'आमिल= अलवी या सूफ़ी अमल का माहिर या विशेषज्ञ

اِجازَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجازَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجازَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone