تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْذا" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْذا کے معانیدیکھیے

اِیْذا

iizaaईज़ा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اِیْذا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اذیت، تکلیف، دکھ، صدمہ
  • اذیت پہنچانا، دکھ دینا

شعر

Urdu meaning of iizaa

  • Roman
  • Urdu

  • aziiyat, takliif, dukh, sadma
  • aziiyat pahunchaanaa, dukh denaa

English meaning of iizaa

Noun, Feminine

  • pain, hurt, injury, torture, harm
  • trouble, affliction
  • annoyance, molestation, vexation

ईज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कष्ट, तकलीफ़, दुख, सदमा
  • कष्ट पहुँचाना, दुख देना

اِیْذا کے مترادفات

اِیْذا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْذا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْذا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone