تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِیسْوی" کے متعقلہ نتائج

عِیسْوی

عیسائی، مسیحی، حضرت عیسیٰ سے متعلق

عِیسْوی دَم

پھونک سے مردوں کو زندہ کرنے والا، بیماروں کو شفا دینے والا، ولی کامل

عِیسْوی سال

شمسی سال، سن عیسوی

سالِ عِیسْوی

حضَرت عیسیٰ کا زمانۂ پیدائش، پیدائش ۲۵ دسمبر ہے سال یکم جنوری سے شروع ہوتا ہے، شمسی سنہ جس کے مہینے حسبِ ذیل ہیں : جنوری، فروری، مارچ، اپریل، مئی، جون، جولائی، اگست، ستمبر، اکتوبر، نومبر، دسمبر

رَفْعَتِ عِیسْوی

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھائے جانے کا عمل، رفعت مسیح

اردو، انگلش اور ہندی میں عِیسْوی کے معانیدیکھیے

عِیسْوی

'iisvii'ईसवी

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: عیسائیت

  • Roman
  • Urdu

عِیسْوی کے اردو معانی

صفت

  • عیسائی، مسیحی، حضرت عیسیٰ سے متعلق
  • وہ سن جو حضرت عیسیٰ کی ولادت سے شروع ہوا

Urdu meaning of 'iisvii

  • Roman
  • Urdu

  • i.isaa.ii, masiihii, hazrat i.isaa se mutaalliq
  • vo san jo hazrat i.isaa kii vilaadat se shuruu hu.a

English meaning of 'iisvii

Adjective

  • belonging to or concerning Jesus, Christian AD, Christian, ascribed or referred to Jesus

'ईसवी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ईसाई, मसीही, ईसा से संबंधित
  • वह वर्ष जो ईसा के जन्म के साथ शुरू हुआ था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِیسْوی

عیسائی، مسیحی، حضرت عیسیٰ سے متعلق

عِیسْوی دَم

پھونک سے مردوں کو زندہ کرنے والا، بیماروں کو شفا دینے والا، ولی کامل

عِیسْوی سال

شمسی سال، سن عیسوی

سالِ عِیسْوی

حضَرت عیسیٰ کا زمانۂ پیدائش، پیدائش ۲۵ دسمبر ہے سال یکم جنوری سے شروع ہوتا ہے، شمسی سنہ جس کے مہینے حسبِ ذیل ہیں : جنوری، فروری، مارچ، اپریل، مئی، جون، جولائی، اگست، ستمبر، اکتوبر، نومبر، دسمبر

رَفْعَتِ عِیسْوی

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھائے جانے کا عمل، رفعت مسیح

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِیسْوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِیسْوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone