تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْجاز" کے متعقلہ نتائج

تَعْرِیف

۱. تشریح ، توضیح ، خصوصیات کا بیان .

تَعْرِیف پَذِیر

جس کی تشریح یا توضیح کی جاسکے.

تَعْرِیْف کُناں

تعریف کرتا ہوا

تَعْرِیفُ الْوَقْت

کسی واقعہ کا وقت یا تاریخ متعین یا مقرر کرنا.

تَعْرِیْف و طَنْز

تَعْرِیفی

تعریف سے منسوب

تَعْریف کَرنا

تَعْرِیْفِ دِل

تَعْرِیف بولْنا

مدح کرنا ، صفت بیان کرنا.

تَعْرِیف لِکْھنا

صفت یا مدح تحریر کرنا.

تَعْرِیفُ المَجْہُول

مجہول کی تعریف مجہول الفاظ سے، کسی فضول بات کو ایسے الفاظ میں بیان کرنا جو خود فضول ہوں

تَعْرِیف کے پُل باندْھنا

لگا تار تعریف کیے جانا، بہت مبالغے سے تعریف کرنا.

تَعْرِیْفِ شِعْر

تَعْرِیْفِ بادَہ

تَعْرِیف کَرتے مُنْھ سُوکْھنا

کمال عجز کے ساتھ تعریف کرنا، حسب دالخواہ تعریف نہ کرسکتا

تَعْرِیف میں زَبان رَطْبُ الِلْسان ہے

ہر وقت زبان مداح ہے

تَعْرِیفُ الْمَجْہُول بِالْمَجْہُول

کسی نامعلوم چیز کو ایسی چیز کے ذریعے بیان کرنا جو خود غیر معلوم ہو

تَعْرِیف کَرتے مُنْھ سُوکْھتا ہے

جیسی چاہیئے تعریف نہیں ہوسکتی .

تَعرِیف کَرتے مُنْھ نَہ سُوکھنا

تَعْرِیف کے ڈونْگرے بَرسانا

تَعْرِیف سَرْ کَرنا

ثنا و صفت شروع کرنا ، تعریف کرنا .

تَعْرِیفِ خِرام

تَعْرِیفات

(الجبرا) گر ، فارمولے (Formulas) ، ضابطے .

تَعرِیفی سَنَد

والِہانَہ تَعرِیف

نُبُوَّتُ التَّعرِیف

(تصوف) حقائق الٰہیہ سے خبر دینا ۔

قابِلِ تَعْرِیف

سراہنے کے قابل، سراہنے کے لائق

حَرْفِ تَعْرِیف

وہ حرف جو اسم نکرہ کو معرفہ بنانے کے لیے استعمال ہو

آپ کی تَعریف

تَنْکِیر و تَعْرِیف

عمومیت و خصوصیت-

مُنہ دیکھے کی تَعرِیف

کسی کے سامنے اس کی تعریف جو نمائشی ہو ، خوشامدانہ تعریف ۔

کِس زَبان سے تَعْریف ہو

تعریف کرنے سے زبان قاصر ہے، تعریف ناممکن ہے، بہت زیادہ اچھا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْجاز کے معانیدیکھیے

اِیْجاز

iijaazईजाज़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: علم الکلام

اشتقاق: وَجَزَ

اِیْجاز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اختصار، مختصر کرنا (کلام کو)
  • (بلاغت) طویل مطلب کو مختصر اور فصیح انداز میں اس طرح ادا کر دینا کہ نہ ضرورت سے کم ہو نہ زیادہ (یہ کلام کی ایک خوبی ہے)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of iijaaz

Noun, Masculine

ईजाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संक्षिप्त करना, संक्षेप, इख्तिसार
  • (अलंकार विद्या) बड़े लेख को छोटा करना वो भी इस गुण के साथ कि उसके सार में कोई कमी न हो

اِیْجاز کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْجاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْجاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone