تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِیدُ اْلاَضْحیٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِیدُ اْلاَضْحیٰ کے معانیدیکھیے
عِیدُ اْلاَضْحیٰ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مسلمانوں کا ذی الحجہ کی دس تاریخ کو منایا جانے والا تہوار، اس دن حضرت ابراہیم نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کی قربانی اللہ کی بارگاہ میں پیش کی تھی، اس کی یادگار کے طور پر مسلمان نماز پڑھتے، قربانی پیش کرتے اور خوشی مناتے ہیں، بقر عید، بکرید، عید قرباں، عید اضحیٰ
English meaning of 'iid-ul-az.haa
Noun, Feminine
- Eid-ul-Adha, festival observed on the tenth of Zilhaj (ذوالحج), the day after Hajj, Muslim festival commemorating Prophet Abraham's sacrifice of his son
'ईद-उल-अज़हा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- क़ुर्बानी वाली ईद (इसे ईदुज़्ज़ुहा भी कहते हैं
عِیدُ اْلاَضْحیٰ سے متعلق دلچسپ معلومات
عید الاضحیٰ دیکھئے ’’عید الضحیٰ‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِیدُ اْلاَضْحیٰ)
عِیدُ اْلاَضْحیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔