تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِیدِ رَمَضان" کے متعقلہ نتائج

رَمَضان

(چاند کی) عربی اسلامی سال کا نواں مہینہ

رَمَضان رَہْنا

(طنزا) فاقہ رہنا

رَمَضانی

منسوب بہ رمضان، رمضان کی پیدائش

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا سِپاہی

اپنی عادت کا پُورا ور پکّا .

رَمَضان شَرِیف

(کنایتہّ) خالی، ناداری، فاقہ

رَمَضان کا نَمازی

چند روزہ نَمازی .

رَمَضان کے نَمازی

چند روزہ نَمازی .

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا غازی

ایسے شخص کی نِسبت بولتے ہیں جو چند دن کوئی کام کرے اور جم کر نہ کرے ، ظاہر دار

رَمَضانُ الْمُبارَک

اسلامی سال کا نواں مہینہ، قمری سال کا نواں مہینہ، رمضان کا مبارک مہینہ

عِیدِ رَمَضان

اہل اسلام کا سب سے بڑا تیوہار جو ماہ رمضا کے بعد یکم شوال کو منایا جاتا ہے ، عید ، عیدالفطر.

ہِلالِ عِیدِ رَمَضان

رک : ہلالِ عید ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عِیدِ رَمَضان کے معانیدیکھیے

عِیدِ رَمَضان

'iid-e-ramazaan'ईद-ए-रमज़ान

اصل: عربی

وزن : 221121

دیکھیے: عِیْدُالْفِطْر

  • Roman
  • Urdu

عِیدِ رَمَضان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اہل اسلام کا سب سے بڑا تیوہار جو ماہ رمضا کے بعد یکم شوال کو منایا جاتا ہے ، عید ، عیدالفطر.

Urdu meaning of 'iid-e-ramazaan

  • Roman
  • Urdu

  • ahal islaam ka sab se ba.Daa tayohaar jo maah ramzaa ke baad yakm shavaal ko manaayaa jaataa hai, i.id, i.id-ul-fitr

'ईद-ए-रमज़ान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अहल इस्लाम का सब से बड़ा तयोहार जो माह रमज़ा के बाद यक्म शवाल को मनाया जाता है, ईद, ईद-उल-फ़ित्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَمَضان

(چاند کی) عربی اسلامی سال کا نواں مہینہ

رَمَضان رَہْنا

(طنزا) فاقہ رہنا

رَمَضانی

منسوب بہ رمضان، رمضان کی پیدائش

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا سِپاہی

اپنی عادت کا پُورا ور پکّا .

رَمَضان شَرِیف

(کنایتہّ) خالی، ناداری، فاقہ

رَمَضان کا نَمازی

چند روزہ نَمازی .

رَمَضان کے نَمازی

چند روزہ نَمازی .

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا غازی

ایسے شخص کی نِسبت بولتے ہیں جو چند دن کوئی کام کرے اور جم کر نہ کرے ، ظاہر دار

رَمَضانُ الْمُبارَک

اسلامی سال کا نواں مہینہ، قمری سال کا نواں مہینہ، رمضان کا مبارک مہینہ

عِیدِ رَمَضان

اہل اسلام کا سب سے بڑا تیوہار جو ماہ رمضا کے بعد یکم شوال کو منایا جاتا ہے ، عید ، عیدالفطر.

ہِلالِ عِیدِ رَمَضان

رک : ہلالِ عید ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِیدِ رَمَضان)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِیدِ رَمَضان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone