Search results
Saved words
Showing results for "'iid-e-KHiyaam"
Meaning ofSee meaning 'iid-e-KHiyaam in English, Hindi & Urdu
عِیدِ خِیام کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بنی اسرائیل کی عیدِ فصح جو یہواہ (اسرائیلیوں کے خدائے واحد کا توصیفی نام ، قادرِ مطلق) کے حکم کے مطابق ساتویں مہینے کی پندرہ تاریخ سے لے کر سات دن تک خیموں میں رہ کر منائی جاتی تھی اور سات دن تک آگ کی قربانی دی جاتی تھی ، یہ عید خیموں میں رہ کر اس وجہ سے منائی جاتی تھی تاکہ اسرائیلیوں کی نسل یہ جا لے کی جب بنی اسرائیل کو مصر سے نکالا گیا تو انہیں بہواہ ہی نے خیموں میں آباد کیا تھا.
Showing search results for: English meaning of idekhiyaam, English meaning of idekhiyam
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us ('iid-e-KHiyaam)
'iid-e-KHiyaam
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone