تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِیدِ غَدِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِیدِ غَدِیر کے معانیدیکھیے
عِیدِ غَدِیر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
18/ ذی الحجہ کا جشن، اس تاریخ کو 'غدیر خُم' (مابین مکہ و مدینہ) پر حضرت علی علیہ السّلام کو بلند کر کے حضرت رسول خدا نے آپ کی شان میں من کُنتُ مولاہُ فَعَلیٌ مَولا' فرمایا، شیعوں میں اس دن خوشی منائی جاتی ہے
مثال - وارثِ علمِ لدُنی ، باعثِ عیدِ غدیرمنبعِ دین وو علی المرتضےٰ اوپر درود (۱۷۸۲ ، متین (سراج اورنگ آبادی شخصیت اور فکر و فن ، ۲۰۷)) . صدا بلند ہے اب تو یہ ہر ایک طرف خدا کرے یہ مبارک ہو ایسی عیدِ غدیر
English meaning of 'iid-e-Gadiir
Noun, Feminine
- a festival celebrated by the Imāmīyah sect on the 18th of the twelfth month of Hijri calendar
'ईद-ए-ग़दीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शिया मुसलमानों का एक प्रमुख और महत्वपूर्ण त्यौहार, जो अरबी पंचांग के महीने ज़िल-हिज्जा की 18 दीनांक को मनाया जाता है, इस दिन पग़म्बर मोहम्मद साहब ने 'ग़दीर-ए-ख़ुम' पर अली (पैग़म्बर मोहम्मद के दामाद और चौथे ख़लीफ़ा) की ओर संकेत करते हुए लोगों से कहा था 'मन कुंतु मौलाहु फ़-अलीयुन मौला'
عِیدِ غَدِیر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِیدِ غَدِیر)
عِیدِ غَدِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔