تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِجاب" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو ممکن درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی ، راہ راست دکھانا.

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِجاب کے معانیدیکھیے

اِحْتِجاب

ihtijaabइहतिजाब

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: نجومی

اشتقاق: حَجَبَ

اِحْتِجاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • .
  • رسائی میں حائل اور مانع ہونے کی کیفیت، پردہ، حجاب، پردہ نشینی ، چھپنا ، خصوصاً عورتوں کا نا محرم سے پردہ
  • نجوم: کسی ستارے کا چاند کے پیچھے یا کسی جرم فلک کا دوسرے جرم فلکی کے پیچھے چھپ جانا، گرہن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ihtijaab

Noun, Masculine

  • , purdah, veil, screen
  • Astronomy: occultation, eclipse

इहतिजाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज्योतिष: किसी सितारे का चांद के पीछे या किसी दूसरे ग्रह का दूसरे ग्रह के पीछे छिप जाना, ग्रहण
  • पर्दानशीनी, छुपना, विशेषतः औरतों का अनजान मर्द से पर्दा, पर्दा, हिजाब

اِحْتِجاب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِجاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِجاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone