تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِفْتِخار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْتِخار کے معانیدیکھیے
اِفْتِخار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اعزاز، امتیاز، عزت
- فخر، ناز
- قابل فخر (بات، شخص یا شے)
شعر
وہ بات کر جو کبھی آسماں سے ہو نہ سکے
ستم کیا تو بڑا تو نے افتخار کیا
مرا افتخار وفا تلک مجھے راس آ نہ سکا اداؔ
ترا نام جس پر لکھا رہا وہ کتاب آج بھی سادہ ہے
تمہیں ناز ہو نہ کیونکر کہ لیا ہے داغؔ کا دل
یہ رقم نہ ہاتھ لگتی نہ یہ افتخار ہوتا
इफ़्तिख़ार के हिंदी अर्थ
اِفْتِخار کے مترادفات
اِفْتِخار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِفْتِخار)
اِفْتِخار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔