تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفْشا" کے متعقلہ نتائج

اِظْہار

افشا، انکشاف، ظہور، ظاہر کرنا یا ہونا

اِظْہارِیَہ

وہ الفاظ جو خط میں سلام و اشتیاق ملاقات کع بعد اصل مطلب کی اٹھان کے ہیے لکھے جاتے ہیں.

اِظْہار نامَہ

(قانون) اعلان، اشتہار، اطلاع نامہ

اِظْہارات

عدالت کے رو برو فریقین یا گواہوں کے بیانات.

اِظْہار کَرْنا

(قانون) عدالت میں بیان دینا

اِظْہارِ رائے

رائے کا اظہار

اِظْہارِ عِشْق

اِظْہارِ عاشِقی

اِظْہارِ عَداوَت

اِظْہارِ عَقِیدَت

اِظْہارِ قانُونی

سیا بیان جو قانوناً درست ہو یا جس کی اجازت ہو

اِظْہارِ مُدَّعا

خواہش کا اظہار، دل کی بات کہنا، اپنے راز کو کسی سے بیان کرنا، چاہت کا اظہار کرنا

اِظْہار تَشَکُّر

اِظْہارِ تَعَلُّق

حُسْنِ اِظْہار

خُوبصورتی سے بیان کرنے کا ڈھنگ

بَعْدِ اِظْہار

عَمَلِ اِظْہار

بیان کرنے کا طریقہ، اظہار کرنے کا عمل، کہنے کا عمل

نَظَرِیَّۂ اِظہار

(جمالیات) معروف ماہر جمالیات کروچے کے مطابق حقیقی فن پارہ وہ نہیں جو ہمارے سامنے موجود ہے حقیقی فن پارہ تو وہ تھا جو فن کار کے تخیل میں ترکیب پایا تھا اور اس کا تخیل میں ترکیب پانا ہی اظہار تھا ، اس نظریے کے تحت وہ شخص بھی ادیب یا فن کار ہے جو لکھنا پڑھنا نہیں جانتا اور محض اپنی تخلیقی سوچ سے لطف اُٹھاتا ہے

قُوَّتِ اِظْہار

کسی بات کو بیان یا ظاہر کرنے کی قدرت

مَوْقَعِ اِظْہَاْرْ

اظہار کرنے کا موقع

نا قابِلِ اِظہار

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

مُقَدَّمَہ اِظہارِ مَطْلَب

(انشا) القاب کے بعد ابتدائی تحریر، آداب

مُحَبَّت کا اِظْہار کَرْنا

اظہار عشق کرنا، محبت ظاہر کرنا، دوستی ظاہر کرنا

حَلَف سے اِظہار دینا

حلف پر گواہی دینا

مُحَبَّت کا اِظْہار ہونا

محبت کا ظاہر ہونا، اظہار عشق ہونا، خلوص و دوستی کا مظاہرہ ہونا

رَنج کا اِظْہار کَرنا

افسوس ظاہر کرنا

حَلَف سے اِظہار لینا

قسم دے کر بیان لکھنا

مَعْرِضِ اِظہار میں لانا

بیان کرنا ، تحریر کرنا ۔

مَعْرِضِ اِظہار میں آنا

بیان ہونا ، بیان کیا جانا ۔

زَخْم کا اِظْہار نَہ ہونا

زخمی ہونے کا پتہ نہ ہونا

نا پَسَندِیدَگی کا اِظہار کَرنا

زَخْم کا اِظْہار نَہ کَرنا

زخمی ہونے کا پتہ نہ چلنے دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْشا کے معانیدیکھیے

اِفْشا

ifshaaइफ़्शा

اصل: عربی

وزن : 22

اِفْشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بھید وغیرہ) ظاہر کرنا یا ہونا
  • فاش، ظاہر، آشکارا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ifshaa

Noun, Masculine

  • divulgence, disclosure
  • divulging, disclosing, publishing

इफ़्शा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेद खुल जाना, सामने आ जाना
  • प्रकट करना, ज़ाहिर करना

اِفْشا کے مترادفات

اِفْشا کے مرکب الفاظ

اِفْشا سے متعلق دلچسپ معلومات

افشا عربی میں اول مکسور اور آخر میں ہمزہ ہے، بروزن ’’انکار‘‘۔ لیکن اردو میں اول ہمیشہ مفتوح بولا جاتا ہے اور ہمزہ اس لفظ میں نہ لکھا جاتا نہ بولا جاتا ہے۔ شان الحق حقی نے اول مکسور لکھا ہے، اور اس لفظ کا ایک املا مع ہمزہ بھی درج کیا ہے۔ یہ دونوں اندراجات اگر عربی تلفظ اور املا کی پابندی میں ہیں تو اہل اردو کے لئے غیر ضروری ہیں، اوراگر دہلی کا مقامی روز مرہ ہیں تو کسی اور کو ان کا تتبع غیرضروری ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفْشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفْشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone