تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَرِیَّۂ اِظہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَرِیَّۂ اِظہار کے معانیدیکھیے
نَظَرِیَّۂ اِظہار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (جمالیات) معروف ماہر جمالیات کروچے کے مطابق حقیقی فن پارہ وہ نہیں جو ہمارے سامنے موجود ہے حقیقی فن پارہ تو وہ تھا جو فن کار کے تخیل میں ترکیب پایا تھا اور اس کا تخیل میں ترکیب پانا ہی اظہار تھا ، اس نظریے کے تحت وہ شخص بھی ادیب یا فن کار ہے جو لکھنا پڑھنا نہیں جانتا اور محض اپنی تخلیقی سوچ سے لطف اُٹھاتا ہے
English meaning of nazariyya-e-iz.haar
Noun, Masculine
- (Aesthetics) according to the well-known aestheticist Crouch, the real work of art is not what we have in front of us; a person is also a writer or artist who does not know how to read and write and merely enjoys his creative thinking
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَرِیَّۂ اِظہار)
نَظَرِیَّۂ اِظہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔