تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفْعال" کے متعقلہ نتائج

اِفْعال

(لفظاً) کرنا ، (مراداً) عربی میں ثلاثی مزید مصدروں کے نو اوزان یا بابوں میں سے ایک وزن یا باب (جس کے بہت سے مصدر اردو میں مستعمل ہیں ، جیسے : اقبال ، انکار ، اقرار ، اکرام وغیرہ. اس وزن کے مصدروں کی عام خاصیت 'تعدیہ' ہے).

اِفْعالی

ارادی فعل یا عمل سے متعلق، انفعالی کی ضد

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْعال کے معانیدیکھیے

اِفْعال

if'aalइफ़'आल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: فَعَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِفْعال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) کرنا ، (مراداً) عربی میں ثلاثی مزید مصدروں کے نو اوزان یا بابوں میں سے ایک وزن یا باب (جس کے بہت سے مصدر اردو میں مستعمل ہیں ، جیسے : اقبال ، انکار ، اقرار ، اکرام وغیرہ. اس وزن کے مصدروں کی عام خاصیت 'تعدیہ' ہے).

Urdu meaning of if'aal

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) karnaa, (muraadan) arbii me.n salaasii maziid musaddiro.n ke nau ozaan ya baabo.n me.n se ek vazan ya baab (jis ke bahut se musaddir urduu me.n mustaamal hai.n, jaise ha iqbaal, inkaar, iqraar, ikraam vaGaira. is vazan ke musaddiro.n kii aam Khaasiiyat 'taadiya' hai)

اِفْعال کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفْعال

(لفظاً) کرنا ، (مراداً) عربی میں ثلاثی مزید مصدروں کے نو اوزان یا بابوں میں سے ایک وزن یا باب (جس کے بہت سے مصدر اردو میں مستعمل ہیں ، جیسے : اقبال ، انکار ، اقرار ، اکرام وغیرہ. اس وزن کے مصدروں کی عام خاصیت 'تعدیہ' ہے).

اِفْعالی

ارادی فعل یا عمل سے متعلق، انفعالی کی ضد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفْعال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفْعال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone