تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِدْراک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِدْراک کے معانیدیکھیے
اِدْراک کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- خیال، تصور، صلاحیت، عقل، فہم، شعور، سمجھ بوجھ
شعر
بر سر عام اقرار اگر نا ممکن ہے تو یوں ہی سہی
کم از کم ادراک تو کر لے گن بے شک مت مان مرے
در کھول کے دیکھوں ذرا ادراک سے باہر
یہ شور سا کیسا ہے مری خاک سے باہر
English meaning of idraak
Noun, Masculine, Singular
- comprehension, perception, understanding, sagacity, wisdom, consciousness
इदराक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- समझ-बूझ, बोध, ज्ञान, ख़्याल
اِدْراک کے قافیہ الفاظ
اِدْراک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِدْراک)
اِدْراک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔