تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِبْرَت ناک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِبْرَت ناک کے معانیدیکھیے
عِبْرَت ناک کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس سے آگاہی یا نصیحت حاصل ہو،عبرت انگیز، وحشت ناک، خوفناک
شعر
شہر ملامت آ پہنچا
سارے مناظر عبرت ناک
خوئے انساں کو ازل سے ہی یہ دنیا تنگ ہے
جو ورق تاریخ کا دیکھا وہ عبرت ناک تھا
ہمارے ساتھ کچھ گزرے ہوئے موسم بھی شامل ہیں
تماشا گاہ عالم تجھ کو عبرت ناک کرنے میں
'इबरत-नाक के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِبْرَت ناک)
عِبْرَت ناک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔