تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْرا" کے متعقلہ نتائج

اِبْرَہ

سوئی، ڈنک، کانٹا

اِبْرا

کسی ذمہ داری سے سبکدوشی، براءت، بری الذمہ ہونے کا عمل

عِبْرَہ

اِبْراح

بڑھانا، حیران کرنا، خوش کرنا، نقصان کرنا

اَبْرا

رک : اَبْرَہ .

عَبْرَا

غمگین ہونا،

اِبْری

(قدیم) جھلا بور ، جھل مل کرتا ، زرق برق (لباس) .

اَبْدَح

علم رمل کے ایک دائرے کا نام جو چار قسم کی (آتشی ، بادی ، آبی اور خاکی) سولہ شکلوں سے مل کر بنتا ہے ، جن میں فرد آتشی کی قیمت بحساب جمل الف کے مساوی (یعنی ایک) ، بادی کی قیمت ب کے مساوی (یعنی دو) ، آبی کی قیمت د کے مساوی (یعنی چار) اور خاکی کی قیمت ح کے مساوی (یعنی آٹھ) مقرر کی گئی ہے ، یہی اس کی وجہ تسمیہ ہے .

اِبْدا

تخلیق کرنا، پیدا کرنا

عِبْری

۱. سامی زبان کی شاخ ، عبرانی ، عربی شاخ ایک کی ایک قدیم زبان جس میں حضرت موسیٰ ہر توریت نازل ہوئی .

اِبْرا نامَہ

پروانہ جس کے ذریعے سے کسی کو بری الذمہ یا مستثنیٰ قرار دیا جائے، دستاویز انفساخ، استحقاق یا دعوے سے دست برداری کی سند

اِبْرَۂِ قَنْوِیَّہ

(جراحی) نالی دار یا پولی سوئی جس کے ذریعے استسقا وغیرہ میں پیٹ کا پانی نکالا جاتا ہے

اِبْداع

ایجاد، بغیر کسی نمونے یا مثال کے عدم سے وجود میں لانے کا عمل، تخلیق

اِبْراض

نیا گھاس پیدا کرنا

اِبْراز

ظاہر کرنے کا عمل، اظہار

اِبْرَۃ

رک : اِبرہ جو اس کی تخفیف ہے ، بیشتر حسب ذیل مرکبات میں مستعمل .

اِبْراق

اِبْرام

شدت کے ساتھ کسی بات کا مطالبہ، اصرار، تقاضا، منت و سماجت

اِبْرَار

اِبْراص

برص پیدا کرنا

عِبْرَت بیں

نصیحت حاصل کرنے والا ، نتیجہ پر نظر رکھنے والا .

عِبْرَت آموزی

عبرت دلانا .

اِبْراہِیْمی

ابراہیم پیغمبر سے منسوب : ابراہیم کا ، ابراہیم س متعلق .

اَبْرَہ

کپڑے وغیرہ کی بالائی پرت، جو عموماً نیچے کی پرت کی نسبت اچھے کپڑے کا ہوتا ہے، استر کی ضد، (مجازاً) : کسی چیز کی اوپری تہ

عِبْرَت پَذِیری

نصیحت حاصل کرنا

اِبْراہِیْم

سامی پیغمبر، آزر بت تراش کے بیٹے یا بھتیجے، اُر (اُور) کے باشندے جنھوں نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کی مدد سے از سر نو خانۂ کعبہ کو تعمیر کیا، آپ خلیل اللہ ( اللہ کے دوست) کے لقب سے مشہور ہیں

اِبْرَۃُ الخُزام

(جراحی) خلال نما سوئی جس کے ذریعے جلد میں ڈورے پروکر زخم کو تازہ رکھتے ہیں (عموماً یہ عمل علاج دیوانگی میں اخراج مادہ فاسد کے لئے گُدّی پرکیا جاتا ہے) ، (انگ) سیٹن نیڈل Seton needle .

اِبْرامِ مَعاصی

اِبْراہِیم اَدْہَم

ایک مشہور صوفی فقیر جو ادہم (بن منصور بن یزید) کے بیٹے تھے ، کہا جاتا ہے کہ یہ ابتداءً بلخ کے بادشاہ تھے ، خواب میں کسی آسمانی بشارت پر فقیری اختیار کی اور تلاش حق میں نکل کھڑے ہوئے . حلقۂ صوفیہ و فقرا میں داخل ہونے کے بعد شام میں سکونت اختیار کی ، محنت مزدوری ذریعۂ معاش تھا . یونانیوں کے خلاف جہاد کرتے ہوئے ۷۸۴ء میں شہادت پائی .

اِبْرَۃُ المَلاحِین

مَلاحوں کی سوئی، قطب نما

اِبْراہِیْمِیَّہ

(طب) انگور ترش ، یا سرکے میں سنبل ، قند ، بادام اور گلاب وغیرہ مقرر طریقے سے حل کر کے بنائی ہوئی رقیق غذا .

اِبْرَۃُ الْخَل

(جراحی) نشتر دینے کی سوئی

آبْ راہ

پانی کی چھوٹی یا بڑی گزرگاہ

عِبْرانی

بنی اسرائیل کی زبان اور رسم الخط

عِبْران

ایک پودا اور اس کا پھل .

اِبْداعی

ابداع سے منسوب : موضوعہ تخلیق ، (مادے سے) ایجاد یا اختراع کیا ہوا .

عِبْرَت گاہ

رک : عبرت کدہ ، جائے عبرت ، عبرت کا محل ومقام ، یہ نسخہ طرفہ عبرت گاہ ہے .

عِبْرَت ناک

جس سے آگاہی یا نصیحت حاصل ہو،عبرت انگیز، وحشت ناک، خوفناک

عِبْرَت

نصیحت، تنبیہ

عِبْرَت فَزا

عبرت پیدا کر دینے والا، عبرت خیز

عِبْرَت آموز

وہ بات جس سے نصیحت حاصل ہو، عبرت ان٘گیز

عِبْرَت آمیز

عِبْرَت سَرا

مقام عبرت

عِبْرَت نُما

عِبرَت عُنواں

جس میں عبرت پائی جائے ، جس کا مقصد عبرت دلانا ہو .

عِبْرَت نِگاہ

عبرت کی نظر رکھنے والا، عبرت حاصل کرنے والا

عِبْرَت مَآل

رک : عبرت ناک ، جِس کا نتیجہ عبرت ہو .

عِبْرَت پَِذِیر

عبرت حاصل کرنے والا، سبق لینے والا

عِبْرَت دَھرنا

عبرت حاصل کرنا ، خوف کھانا ، ڈرنا .

عِبْرَت ہونا

نصیحت ہونا ، سبق ملنا .

عِبْرَت لینا

نصیحت حاصل کرنا ، سبق لینا .

عِبْرَت بَڑْھنا

بہت نصیحت حاصل کرنا .

عِبْرَت پَکَڑنا

نصیحت حاصل کرنا، متنبہ ہونا، سبق حاصل کرنا

عِبْرَت کَرنا

سبق حاصل کرنا .

عِبْرَت دِلانا

خوف دلانا، متنبہ کرنا، نصیحت کرنا، گوشمالی کرنا

عِبْرَت کی نَظَر

آنکھ جو دوسروں کے تجربے سے سیکھتی ہے، چشم عبرت

عِبْرَت ناک سَزا

ایسی سزا جسے دیکھ کر دوسرے ڈر جائیں اور برے کام سے باز آئیں

عِبْرانی آمیز

عبرانی ملی ہوئی (زبان وغیرہ) .

عِبْرَت سَرائے دَہْر

عِبْرَت کی نِگاہ

آنکھ جو دوسروں کے تجربے سے سیکھتی ہے، چشم عبرت

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْرا کے معانیدیکھیے

اِبْرا

ibraaइब्रा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: قانونی

اِبْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی ذمہ داری سے سبکدوشی، براءت، بری الذمہ ہونے کا عمل
  • کسی مرض سے شفا بخشنے کا عمل
  • اجتناب، پرہیز، بیزاری
  • قانون، وہ معاہدہ جس کے ذریعے ایک فریق دوسرے فریق کو اس نقصان سے بری رکھنے کا عہد کرے جو اس کو خود معاہدہ یا کسی اور شخص کے فعل سے پہنچے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِبْرَہ

سوئی، ڈنک، کانٹا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ibraa

Noun, Masculine

  • the obverse or outer layer of a quilt, etc.
  • the upper surface of anything

इब्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी भी जिम्मेदारी का परित्याग, छुटकारा, ज़िम्मेदारी से छुटकारा पाने की प्रक्रिया
  • किसी बीमारी से ठीक होने की प्रक्रिया
  • बचना, परहेज़
  • क़ानून, वह समझौता जिसके द्वारा एक पक्ष दूसरे पक्ष को किसी भी हानि से मुक्त होने का वचन देता है जिसे उस समझौते द्वारा स्वयं या किसी अन्य व्यक्ति के कार्य से पहुँचे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone