تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْرَۃُ الخُزام" کے متعقلہ نتائج

اِبْرَۃُ الخُزام

(جراحی) خلال نما سوئی جس کے ذریعے جلد میں ڈورے پروکر زخم کو تازہ رکھتے ہیں (عموماً یہ عمل علاج دیوانگی میں اخراج مادہ فاسد کے لئے گُدّی پرکیا جاتا ہے) ، (انگ) سیٹن نیڈل Seton needle .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْرَۃُ الخُزام کے معانیدیکھیے

اِبْرَۃُ الخُزام

ibrat-ul-KHuzaamइबरत-उल-ख़ुज़ाम

اصل: عربی

اِبْرَۃُ الخُزام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جراحی) خلال نما سوئی جس کے ذریعے جلد میں ڈورے پروکر زخم کو تازہ رکھتے ہیں (عموماً یہ عمل علاج دیوانگی میں اخراج مادہ فاسد کے لئے گُدّی پرکیا جاتا ہے) ، (انگ) سیٹن نیڈل Seton needle .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْرَۃُ الخُزام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْرَۃُ الخُزام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words