تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُوں ُہوں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہُوں ُہوں کَرنا

ہاں کرنا ، اقرار کرنا ؛ منھ سے ہوں ہوں کی آواز نکالنا نیز ٹال مٹول کرنا

ہُوں کَرنا

اجازت دینا، ہاں کہنا، رضامندی ظاہر کرنا، زبان سے ہاں کہنا

ہُوں ہاں کَرنا

اقرار کرنا ، اقبال کرنا

ہاں ہُوں کَرنا

اقبال کرنا، اقرار کرنا

ہُوں نَہ کَرنا

دم نہ مارنا ، مجال نہ ہونا ، کسی کے سامنے بول نہ پانا ، جنبش نہ کرنا ، لب نہ ہلانا۔

ہُوں ہاں نَہ کَرنا

بالکل نہ بولنا ، دم نہ مارنا ، چوں چرا نہ کرنا

ہُوں سے تُوں کَرنا

دخل درمعقولات کرنا ، کسی کی بات میں بولنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُوں ُہوں کَرنا کے معانیدیکھیے

ہُوں ُہوں کَرنا

huu.n huu.n karnaaहूँ हूँ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہُوں ُہوں کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہاں کرنا ، اقرار کرنا ؛ منھ سے ہوں ہوں کی آواز نکالنا نیز ٹال مٹول کرنا
  • کہاروں کا پالکی لے جاتے وقت منھ سے ہوں ہوں کی آواز نکالنا ، رہگیروں کو خبردار کرنا۔
  • روکنا ، ٹوکنا ، منع کرنا ، تنبیہ کرنا
  • ۔ہاں ہاں کرنا۔ منھ سے ہوں ہوں کی آواز نکلنا۔ ۲۔ ٹالنا۔ٹال مٹول کرنا۳۔ روکنا۔ ٹوکنا۔

Urdu meaning of huu.n huu.n karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haa.n karnaa, iqraar karnaa ; mu.nh se huu.n huu.n kii aavaaz nikaalnaa niiz Taal maTol karnaa
  • kahaaro.n ka paalakii le jaate vaqt mu.nh se huu.n huu.n kii aavaaz nikaalnaa, rahgiiro.n ko Khabardaar karnaa
  • roknaa, Tokana, manaa karnaa, tambiiyaa karnaa
  • ۔haa.n haa.n karnaa। mu.nh se huu.n huu.n kii aavaaz nikalnaa। २। Taalnaa।Taal maTol karnaa३। roknaa। Tokana

English meaning of huu.n huu.n karnaa

Compound Verb

हूँ हूँ करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔हाँ हाँ करना। मुँह से हूँ हूँ की आवाज़ निकलना। २। टालना।टाल मटोल करना३। रोकना। टोकना
  • कहारों का पालकी ले जाते वक़्त मुँह से हूँ हूँ की आवाज़ निकालना, रहगीरों को ख़बरदार करना
  • रोकना, टोकना, मना करना, तंबीया करना
  • हाँ करना, इक़रार करना , मुँह से हूँ हूँ की आवाज़ निकालना नीज़ टाल मटोल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُوں ُہوں کَرنا

ہاں کرنا ، اقرار کرنا ؛ منھ سے ہوں ہوں کی آواز نکالنا نیز ٹال مٹول کرنا

ہُوں کَرنا

اجازت دینا، ہاں کہنا، رضامندی ظاہر کرنا، زبان سے ہاں کہنا

ہُوں ہاں کَرنا

اقرار کرنا ، اقبال کرنا

ہاں ہُوں کَرنا

اقبال کرنا، اقرار کرنا

ہُوں نَہ کَرنا

دم نہ مارنا ، مجال نہ ہونا ، کسی کے سامنے بول نہ پانا ، جنبش نہ کرنا ، لب نہ ہلانا۔

ہُوں ہاں نَہ کَرنا

بالکل نہ بولنا ، دم نہ مارنا ، چوں چرا نہ کرنا

ہُوں سے تُوں کَرنا

دخل درمعقولات کرنا ، کسی کی بات میں بولنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُوں ُہوں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُوں ُہوں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone