تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُسْن" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْن کے معانیدیکھیے

حُسْن

husnहुस्न

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: مَحاسِن

موضوعات: تصوف حسن

اشتقاق: حَسَنَ

حُسْن کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • خوبصورتی، جمال

    مثال - ملکہ کے گلے میں بیش قیمتی جواہری ہار ان کے حسن کو دو بالا کر رہا تھا

  • سلیقہ، عمدگی، خوبی، لطافت
  • سجاوٹ، پھبن، رونق، بہار
  • (تصوف) کمال اعتدال کا نام ہے ہر شے میں نیز مراد ظہور حقیقت ہے لباس مجاز میں
  • (تصوف) توحید خدا

شعر

English meaning of husn

Noun, Masculine, Singular

हुस्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُسْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُسْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone