تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْن کے معانیدیکھیے
حُسْن کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
-
خوبصورتی، جمال
مثال - ملکہ کے گلے میں بیش قیمتی جواہری ہار ان کے حسن کو دو بالا کر رہا تھا
- سلیقہ، عمدگی، خوبی، لطافت
- سجاوٹ، پھبن، رونق، بہار
- (تصوف) کمال اعتدال کا نام ہے ہر شے میں نیز مراد ظہور حقیقت ہے لباس مجاز میں
- (تصوف) توحید خدا
شعر
حسن کے سمجھنے کو عمر چاہیئے جاناں
دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کھلتیں
اپنی انا کی آج بھی تسکین ہم نے کی
جی بھر کے اس کے حسن کی توہین ہم نے کی
نہ پوچھو حسن کی تعریف ہم سے
محبت جس سے ہو بس وہ حسیں ہے
English meaning of husn
Noun, Masculine, Singular
-
beauty, elegance, comeliness, loveliness
Example - Malika ke gale mein besh-qimati jawahiri har unke husn ko do-bala kar raha tha
- goodness, welfare, kindness, merits, manners
- splendour, pleasing, show
- (Sufism) earthly beauty as a reflection of the divine magnificence
- (Sufism) perception of non-dual of God
हुस्न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
-
शारीरिक सौंदर्य, लावण्य, सुंदरता, सौंदर्य, ख़ूबसूरती, (स्त्रियों के संबंध में) शरीर विशेषतः मुख का उत्कृष्ट सौन्दर्य, शोभा
उदाहरण - मलिका के गले में बेश-क़ीमती जवाहिरी हार उनके हुस्न को दोबाला कर रहा था
- गुण, ख़ूबी, भलाई, अच्छाई, नेकी
- सजावत, फबन, तड़क-भड़क, ठाट-बाट
- (सुफ़ीवाद) ईश्वर का वह भव्य प्रतिबिंब जो भौतिक जगत के हर कण में विद्यमान है
- (सूफ़ीवाद) ईश्वर का अद्वैत भाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْن)
حُسْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔