تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْن پَرَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْن پَرَسْتی کے معانیدیکھیے
وزن : 21122
دیکھیے: حُسْن پَرَسْت
حُسْن پَرَسْتی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- حُسن پرست کا اسم کیفیّت، حُسن اور حسینوں کی پرستاری، حسن اور خوبصورتی کی قدردان
شعر
تھا جنہیں حسن پرستی سے ہمیشہ انکار
وہ بھی اب طالب دیدار ہیں کن کے ان کے
ہر بوالہوس نے حسن پرستی شعار کی
اب آبروئے شیوۂ اہل نظر گئی
ہم نے کی حسن پرستی تو تجھے کیا ناصح
آنکھ اپنی ہے دل اپنا ہے طبیعت اپنی
English meaning of husn-parastii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- worshiping of beauty, appreciation of beauty and elegance
हुस्न-परस्ती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सुंदर स्त्रियों की कद्रदानी, सुंदर चीज़ों पर मुग्धता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْن پَرَسْتی)
حُسْن پَرَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔