تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حسن افزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حسن افزا کے معانیدیکھیے
حسن افزا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- حسن بڑھانے والا، خوبصورتی کو نکھارنے والا
شعر
واہمہ خلاق اور آزادی حسن افزا سرور
ہر فریب رنگ کا پہلے گلستاں نام تھا
روشنی لٹکی ہوئی تلوار سی
حسن افزا زندگی خوں خوار سی
واہمہ خلاق آزادی کا حسن افزا سرور
ہر فریب رنگ کا پہلے گلستاں نام تھا
English meaning of husn-afzaa
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- making more beautiful, stimulating beauty
हुस्न-अफ़ज़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- सुंदरता बढ़ाने वाला, रूपवर्द्धक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حسن افزا)
حسن افزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔