تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُشْت ہُشْت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ہُشْت

کسی امر سے روکنے یا جھڑکنے یا نفرت کے اظہار کے لیے بولا جانے والا کلمہ نیز رک : ِہشت ۔

ہُشْت ہُشْت

کسی امر سے بار بار روکنے یا جھڑکنے کا کلمہ ؛ (مجازاً) بحث و تکرار ۔

ہُشت مُشت

ہاتھا پائی، لات گھونسا، مارکٹائی، دھینگا مشتی، جوتی پیزار، لڑائی، ڈانٹ ڈپٹ، جھڑک

ہُشْت و مُشْت

ر ک: ہشت مشت

ہُشْت اور مُشْت

رک : ہشت مشت۔

ہُشْت ہُشْت کَرْنا

روکنے ، منع کرنے یا بھگانے کے لیے آواز نکالنا ، روکنا ، منع کرنا ، بھگانا ۔

ہُشْت مُشْت ہونا

لات گھونسا ہونا ، لڑائی یا دنگا ہونا ۔

ہُشْت مُشْت کَرْنا

لڑائی جھگڑا کرنا ، دھینگا مشتی کرنا ، معرکہ آرائی کرنا ، لڑنا جھگڑنا ۔

ہُشْت مُشْت پَر تُلْنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا ، ہاتھا پائی پر اُتر آنا ۔

ہُشْتَک

رک : ہُش کرنا

ہُشْت کَہْنا

منع کرنا ، ٹالنا ، بھگا دینا ۔

ہُشْت کَرنا

روکنا ؛ جھڑکنا ، نفرت ظاہر کرنا ، بھگا دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُشْت ہُشْت کَرْنا کے معانیدیکھیے

ہُشْت ہُشْت کَرْنا

husht-husht karnaaहुश्त-हुश्त करना

محاورہ

ہُشْت ہُشْت کَرْنا کے اردو معانی

  • روکنے ، منع کرنے یا بھگانے کے لیے آواز نکالنا ، روکنا ، منع کرنا ، بھگانا ۔

हुश्त-हुश्त करना के हिंदी अर्थ

  • रोकने, मना करने या भगाने के लिए आवाज़ निकालना, रोकना, मना करना, भगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُشْت ہُشْت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُشْت ہُشْت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone