تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُشْیاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُشْیاری کے معانیدیکھیے
ہُشْیاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چالاکی، عیاری
- عقلمندی، دانائی، سمجھ داری، احتیاط
- چوکسی، مستعدی، خبردار ہونے کی حالت
- لیاقت، قابلیت، استعداد
- خیزش، ایستادگی، شہوت
- (تصوف) فنا کے غلبے سے نکل آنے کی کیفیت، غلبہء عشق الٰہی سے طاری ہونے والی محویت کی کیفیت سے نکل آنے کی حالت، حالت صحو
شعر
جس نے چشم مست ساقی دیکھ لی
تا قیامت اس پہ ہشیاری حرام
خالی ہاتھ نکل گھر سے
زاد سفر ہشیاری رکھ
خیر ساقی کی سلامت مے کدہ
جس قدر پی اتنی ہشیاری بڑھی
English meaning of hushiyaarii
Noun, Feminine
- alertness, intelligence, prudence, carefulness, watchfulness
- wisdom, be able to
- sexual urge
हुशियारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अक़्लमंदी, दानाई, समझदारी, एहतियात, चालाकी, चौकसी, ख़बरदारी, अय्यारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُشْیاری)
ہُشْیاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔