تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hump" کے متعقلہ نتائج
hump کے لیے اردو الفاظ
hump کے اردو معانی
- گول ابھار
- گُمْڑا
- کوہان
- کُب
hump के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गोल उभार
- गुम्ड़ा
- कोहान
- कुब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہِیمْپوڑا
ادھ پنکھ ٹڈا یہ نام اس وجہ سے رکھا گیا ہے کہ اس کے سامنے کے بازوؤں کے نصف حصے بعض وقت ایک قسم کی ہڈی کے سے مادے کی طرح سخت ہو جاتے ہیں (ماخوذ : ۱۹۱۰ ، مبادی سائنس (ترجمہ) ، ۱۱۲) ۔
ہَمَہ پَروَر جِھیل
(نباتات) ایسی جھیل جس میں پودوں کی نشوونما کے لیے مفید اجزا افراط سے موجود ہوتے جو گھنی روئیدگی پیدا کرتے ہیں لیکن یہ حیوانی آبادی کے لیے قلت آکسیجن کی بنا پر تباہ کن ہوتے ہیں ۔
hemipterous
نیم پرّاں حشروں کے سلسلے سے تعلق رکھنے والا جس میں روکھ جوں (تیلی) کھٹمل، جھینگر وغیرہ شامل ہیں، جنہیں ڈنک اور خون چوسنے کے لیے موزوں منہ ملا ہے۔.
haemophilia
طب: ذرا سی چوٹ لگنے پر بہت سا خون بہنے کی عموماً مو روثی شکایت جس کا سبب انجماد خون یا کھرنڈ بننے کے قدرتی عمل میں خرابی ہے، نزیفیت۔.
ہومِیوپَیتھی
ایک طریقہء علاج جس میں قلیل مقدار میں ایسی ادویات دی جاتی ہیں کہ اگر وہی ادویات زیادہ مقدار میں صحت مند شخص کو دی جائیں تو بیماری کی علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں، علاج بالمثل، ایک ایسا طریقہ علاج جو مریض کو کلی شفا دیتا ہے، ہومیوپیتھی کے موجد کا نام ڈاکٹر ہانیمن ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hump)
hump
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔