تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"homeopathy" کے متعقلہ نتائج

homeopathy

علاج بالمثل

ہومِیوپَیتھی

ایک طریقہء علاج جس میں قلیل مقدار میں ایسی ادویات دی جاتی ہیں کہ اگر وہی ادویات زیادہ مقدار میں صحت مند شخص کو دی جائیں تو بیماری کی علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں، علاج بالمثل، ایک ایسا طریقہ علاج جو مریض کو کلی شفا دیتا ہے، ہومیوپیتھی کے موجد کا نام ڈاکٹر ہانیمن ہے

homeopathy کے لیے اردو الفاظ

homeopathy

homeopathy کے اردو معانی

اسم

  • علاج بالمثل
  • ہومیوپیتھی
  • بعمقابلہ ایلوپیتھی

فعل متعلق

  • ایک طَریقہ عِلاج جِس میں چھوٹے وَقفے سے دَوائی دی جاتی ہے
  • اِس طَریقہ عِلاج میں مَرض کو نَہیں بَلکہ مَریض کو ٹھیک کیا جاتا ہے
  • اِس کو عِلاج بِل مِثَل عِلاج بھی کَہا جاتا ہے

homeopathy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ईलाज बिलमिसल
  • होम्योपैथी
  • बामक़ाबला एलोपैथी

क्रिया-विशेषण

  • एक तरीका इलाज जिस में छोटे वक़्फ़े से दौआई दी जाती है
  • इस तरीका इलाज में मर्ज़ को नहीं बलिका मरीज़ को ठीक किया जाता है
  • इस को इलाज बल मसल इलाज भी कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

homeopathy

علاج بالمثل

ہومِیوپَیتھی

ایک طریقہء علاج جس میں قلیل مقدار میں ایسی ادویات دی جاتی ہیں کہ اگر وہی ادویات زیادہ مقدار میں صحت مند شخص کو دی جائیں تو بیماری کی علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں، علاج بالمثل، ایک ایسا طریقہ علاج جو مریض کو کلی شفا دیتا ہے، ہومیوپیتھی کے موجد کا نام ڈاکٹر ہانیمن ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (homeopathy)

نام

ای-میل

تبصرہ

homeopathy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone