تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُجَّت نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُجَّت نِکالْنا کے معانیدیکھیے
حُجَّت نِکالْنا کے اردو معانی
-
بحث کرنا، جھگڑا کرنا، ضد کرنا، ہٹ دھرمی کرنا
مثال - اب تو حجتیں نہ نکال اور بات کو تعویق میں نہ ڈال۔ - نیچے کبھی تو اپنی کوئی بات ڈالیےیہ کیا کہ بات بات میں حجت نکالیے
English meaning of hujjat nikaalnaa
- find or express or come up with an objection or disapproval
हुज्जत निकालना के हिंदी अर्थ
-
बहस करना, झगड़ा करना, ज़िद करना, हठधर्मी करना
उदाहरण - नीचे कभी तो अपनी कोई बात डालिए यह क्या बात बात में हुज्जत निकीलिए। - अब तो हुज्जतें न निकाल और बात को तावीक (विलंब) में न डाल।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُجَّت نِکالْنا)
حُجَّت نِکالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔