تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُدُوث و قدَم" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں حُدُوث و قدَم کے معانیدیکھیے

حُدُوث و قدَم

huduus-o-qadamहुदूस-ओ-क़दम

اصل: عربی

وزن : 12212

موضوعات: فلفسہ علم الکلام

حُدُوث و قدَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نوپیدا شدہ ہونا اور قدیم ہونا، حداثت و قدامت، نیا پن اور پُرانا پن

English meaning of huduus-o-qadam

Noun, Masculine

  • invention or innovation and initiation, perpetuity and impermanence, newness and old-fashionedness

हुदूस-ओ-क़दम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नयापन और पुराना-पन, नित्यता और नश्वरता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُدُوث و قدَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُدُوث و قدَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone