تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُبُوط" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُبُوط کے معانیدیکھیے

ہُبُوط

hubuutहुबूत

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب ہیئت

اشتقاق: هَبِطَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہُبُوط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیچے اترنا ، نازل ہونا ؛کسی بلند جگہ سے نیچے آنا
  • آسمان سے اُترنے کا عمل ؛ نزول ۔ دجال کش کا ہبوط جامع مسجد دمشق پر مسلم ہے ۔
  • زوال ، پستی ، تنزل ۔
  • (طب) دفعتاً گرنا (صحت کا) ؛ کمزوری ، نقاہت ، اضمحلال
  • (ہیئت) کسی سیارے کا کسی دوسرے سیارے سے پیچھے رہ جانا ، تحت الشعاع ، سیارے کا زوال ، نحوست (شرف کی ضد) ۔
  • کسی بلند مقام یا نیک خیال کو چھوڑ دینا ؛ مراد : پستی میں گرنا

Urdu meaning of hubuut

  • Roman
  • Urdu

  • niiche utarnaa, naazil honaa ;kisii buland jagah se niiche aanaa
  • aasmaan se utarne ka amal ; nuzuul । dajjaal kash ka hubuut jaami masjid damishaq par muslim hai
  • zavaal, pastii, tanazzul
  • (tibb) daffaatan girnaa (sehat ka) ; kamzorii, naqaahat, izamihlaal
  • (haiyat) kisii sayyaare ka kisii duusre sayyaare se piichhe rah jaana, tahat alshaa.aa, sayyaare ka zavaal, nahuusat (sharaf kii zid)
  • kisii buland muqaam ya nek Khyaal ko chho.D denaa ; muraad ha pastii me.n girnaa

English meaning of hubuut

Noun, Masculine

हुबूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नीचे उतरना, मूल्य गिरना, निचली भूमि, दुबलापन।।
  • पुण्यों और सत्कर्मों का विनाश।।

ہُبُوط کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُبُوط)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُبُوط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone