تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوتی چَلی آئی ہے" کے متعقلہ نتائج

ہوتی چَلی آئی ہے

رک : ہوتی آئی ہے ؛ ہمیشہ سے ایسا ہوتا ہے ، پرانی رسم ہے ، پہلے سے یہ رسم چلی آئی ہے ۔

سَلَف سے ہوتی آئی ہے

پُرانی رسم ہے.

ہوتی آئی ہے

ہمیشہ سے ایسا ہوتا ہے ، پرانی رسم ہے ، پہلے سے یہ رسم چلی آتی ہے ۔

آگے سے ہوتی آئی ہے

ہمیشہ سے یہ رسم جاری ہے، قدیم سے یہ دستور چلا آ رہا ہے.

ہوتی آئی ہے کہ اَچّھوں کے بُرے ہوتے ہیں

ہمیشہ سے ایسا ہوتا ہے کہ اچھوں کی اولاد بُری نکلتی ہے.

ہوتی آئی ہے کَہ اَچّھوں کو بُرا کَہتے ہیں

ہمیشہ سے اچھوں کو بُرا کہا جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوتی چَلی آئی ہے کے معانیدیکھیے

ہوتی چَلی آئی ہے

hotii chalii aa.ii haiहोती चली आई है

فقرہ

دیکھیے: ہوتی چَلی آئی ہے

  • Roman
  • Urdu

ہوتی چَلی آئی ہے کے اردو معانی

  • رک : ہوتی آئی ہے ؛ ہمیشہ سے ایسا ہوتا ہے ، پرانی رسم ہے ، پہلے سے یہ رسم چلی آئی ہے ۔

Urdu meaning of hotii chalii aa.ii hai

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hotii aa.ii hai ; hamesha se a.isaa hotaa hai, puraanii rasm hai, pahle se ye rasm chalii aa.ii hai

होती चली आई है के हिंदी अर्थ

  • रुक : होती आई है , हमेशा से ऐसा होता है, पुरानी रस्म है, पहले से ये रस्म चली आई है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہوتی چَلی آئی ہے

رک : ہوتی آئی ہے ؛ ہمیشہ سے ایسا ہوتا ہے ، پرانی رسم ہے ، پہلے سے یہ رسم چلی آئی ہے ۔

سَلَف سے ہوتی آئی ہے

پُرانی رسم ہے.

ہوتی آئی ہے

ہمیشہ سے ایسا ہوتا ہے ، پرانی رسم ہے ، پہلے سے یہ رسم چلی آتی ہے ۔

آگے سے ہوتی آئی ہے

ہمیشہ سے یہ رسم جاری ہے، قدیم سے یہ دستور چلا آ رہا ہے.

ہوتی آئی ہے کہ اَچّھوں کے بُرے ہوتے ہیں

ہمیشہ سے ایسا ہوتا ہے کہ اچھوں کی اولاد بُری نکلتی ہے.

ہوتی آئی ہے کَہ اَچّھوں کو بُرا کَہتے ہیں

ہمیشہ سے اچھوں کو بُرا کہا جاتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوتی چَلی آئی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوتی چَلی آئی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone