تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوتے ہی کیوں نَہ مَرے" کے متعقلہ نتائج

ہوتے ہی کیوں نَہ مَرے

پیدا ہوتے ہی مرجاتے تو اچھا تھا ، یہ بدنامی تو نہ ہوتی ، نالائق کو کہتے ہیں.

ہوتے ہی کیوں نَہ مَر گَیا

برے آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ پیدا ہوتے ہی مرجاتا تو اچھا تھا.

ہوتے ہی نَہ مَرا جو کَفَن تھوڑا لَگتا

رک : ہوتے ہی کیوں نہ مر گیا ؛ ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جس سے سخت نفرت ہو ، ایسا شخص پیدا ہی نہ ہوتا تو بہتر تھا کہ زیادہ کفن بھی نہ دینا پڑتا یا برا آدمی اگر پیدا ہوتے ہی مرجائے تو اچھا ہے.

ہوتے ہی نَہ مُوا جو کَفَن تھوڑا لَگتا

۔ مقولہ۔ابے شخص کی نسبت بولتے ہیں جس سے سخت نفرت ہو۔ یعنی ایسا شخص پیدا ہی نہ ہوتا۔ تو بہتر تھا کہ زیادہ کفن بھی نہ دینا پڑتا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوتے ہی کیوں نَہ مَرے کے معانیدیکھیے

ہوتے ہی کیوں نَہ مَرے

hote hii kyo.n na mareहोते ही क्यों न मरे

ضرب المثل

ہوتے ہی کیوں نَہ مَرے کے اردو معانی

  • پیدا ہوتے ہی مرجاتے تو اچھا تھا ، یہ بدنامی تو نہ ہوتی ، نالائق کو کہتے ہیں.

होते ही क्यों न मरे के हिंदी अर्थ

  • पैदा होते ही मरजाते तो अच्छा था, ये बदनामी तो ना होती, नालायक़ को कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوتے ہی کیوں نَہ مَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوتے ہی کیوں نَہ مَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words