تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش رَہنا" کے متعقلہ نتائج

ہوش رَہنا

اوسان بجا رہنا، حواس قابو میں ہونا، ہوش ہونا

ہوش جاتے رَہنا

۔عقل گم ہونا۔ بے اوسان ہوجانا۔؎

ہوش جاتا رَہنا

رک : ہوش اُڑ جانا ۔

ہوش سَلامَت رَہنا

اوسان بحال رہنا ، ہوش باقی ہونا ۔

ہوش میں رَہنا

حواس میں رہنا ، عقل قابو میں رکھنا ، اوسان خطا نہ ہونے دینا ، مدہوش نہ ہونا ۔

ہوش بَجا نَہ رَہنا

ہوش اڑنا ، اوسان خطا ہونا ، ہوش قائم نہ رہنا ، عقل ٹھکانے نہ رہنا ۔

ہوش ٹِھکانے نَہ رَہنا

عقل و حواس گم ہوجانا ۔

ہوش و حَواس میں رَہنا

عقل پر قابو رکھنا ، حواس میں رہنا ، مست یا بے خود نہ ہونا ۔

گانڑ کا ہوش نَہ رَہنا

(فحش ؛ بازاری) بالکل بے خبر ہونا ؛ حواس بجا نہ ہونا ، آپے میں نہ ہونا.

ہوش و حَواس سے چَوکَس رَہنا

باحواس رہنا ، باہوش رہنا ، خبردار رہنا ۔

گانڑ گَرْدَن کا ہوش نَہ رَہنا

(فحش ؛ بازاری) رک : گان٘ڑ کی خبر نہ رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش رَہنا کے معانیدیکھیے

ہوش رَہنا

hosh rahnaaहोश रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہوش رَہنا کے اردو معانی

  • اوسان بجا رہنا، حواس قابو میں ہونا، ہوش ہونا
  • خیال رہنا، یاد رہنا
  • آگاہی رہنا، خبر ہونا

Urdu meaning of hosh rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ausaan bajaa rahnaa, havaas qaabuu me.n honaa, hosh honaa
  • Khyaal rahnaa, yaad rahnaa
  • aagaahii rahnaa, Khabar honaa

English meaning of hosh rahnaa

  • being aware and alarmed, taking heed

होश रहना के हिंदी अर्थ

  • संज्ञान रहना, ख़बर होना
  • होश ठिकाने रहना, हवास क़ाबू में होना, होश होना
  • ख़याल रहना, याद रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہوش رَہنا

اوسان بجا رہنا، حواس قابو میں ہونا، ہوش ہونا

ہوش جاتے رَہنا

۔عقل گم ہونا۔ بے اوسان ہوجانا۔؎

ہوش جاتا رَہنا

رک : ہوش اُڑ جانا ۔

ہوش سَلامَت رَہنا

اوسان بحال رہنا ، ہوش باقی ہونا ۔

ہوش میں رَہنا

حواس میں رہنا ، عقل قابو میں رکھنا ، اوسان خطا نہ ہونے دینا ، مدہوش نہ ہونا ۔

ہوش بَجا نَہ رَہنا

ہوش اڑنا ، اوسان خطا ہونا ، ہوش قائم نہ رہنا ، عقل ٹھکانے نہ رہنا ۔

ہوش ٹِھکانے نَہ رَہنا

عقل و حواس گم ہوجانا ۔

ہوش و حَواس میں رَہنا

عقل پر قابو رکھنا ، حواس میں رہنا ، مست یا بے خود نہ ہونا ۔

گانڑ کا ہوش نَہ رَہنا

(فحش ؛ بازاری) بالکل بے خبر ہونا ؛ حواس بجا نہ ہونا ، آپے میں نہ ہونا.

ہوش و حَواس سے چَوکَس رَہنا

باحواس رہنا ، باہوش رہنا ، خبردار رہنا ۔

گانڑ گَرْدَن کا ہوش نَہ رَہنا

(فحش ؛ بازاری) رک : گان٘ڑ کی خبر نہ رہنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone