تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوشمَندی" کے متعقلہ نتائج

جانباز

جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوشمَندی کے معانیدیکھیے

ہوشمَندی

hosh-mandiiहोश-मंदी

اصل: فارسی

وزن : 22

Roman

ہوشمَندی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عقل مندی، دانائی، ہوشیاری، سمجھ، شعور، وقوف، تمیز

شعر

Urdu meaning of hosh-mandii

Roman

  • aqalmandii, daanaa.ii, hoshyaarii, samajh, sha.uur, vaquuf, tamiiz

English meaning of hosh-mandii

Noun, Feminine

  • wisdom, sense, intelligence

होश-मंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बुद्धिमानी, चतुराई, होशयारी, समझ, विवेक, ज्ञान, बुद्धि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانباز

جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوشمَندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوشمَندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone