تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش کی بات" کے متعقلہ نتائج

ہوش کی بات

عقل کی بات ، دانائی کی بات ؛ (کنایتہ) سن شعور کی بات ، ہوش مندی کے زمانے کی بات ، حافظے میں محفوظ بات ۔

ہوش کی بات کَرنا

عقل کی بات کرنا ، ہوش مندی کی بات کرنا ۔

ہوش کی باتیں کَرو

عقل و دانائی کی باتیں کیا کرو ، ناسمجھی کی بات نہ کرو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش کی بات کے معانیدیکھیے

ہوش کی بات

hosh kii baatहोश की बात

موضوعات: کنایۃً

ہوش کی بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عقل کی بات ، دانائی کی بات ؛ (کنایتہ) سن شعور کی بات ، ہوش مندی کے زمانے کی بات ، حافظے میں محفوظ بات ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش کی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش کی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words