تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hooray" کے متعقلہ نتائج
hooray کے لیے اردو الفاظ
hooray کے اردو معانی
- مَرْحَبا
- واہ واہ
hooray के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मर्हबा
- वाह-वाह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہیروئی دوہا
کلاسیکی عظیم کارناموں پر مبنی رزمیہ شاعری میں استعمال ہونے والی بحر خصوصاً پنج رکنی بحر کی بیت (انگ : Heroic couplet) ۔
حارِیَہ
ایک سان٘پ ، اس میں اتنا زہر بھرا ہوتا ہے کہ جتنا پرانا پڑتا جاتا ہے اتنا ہی اس کے جسم میں نقصان آتا جاتا ہے کیونکہ اس کے زہر کی تیزی اس کے گوشت کو گھلاتی ہے اور اس لیے اس کو حاریہ کہتے ہیں.
ہَدِیَّۂ مَیَّت
نماز جو (بعض فرقوں میں) مرنے والے کے دفن کی پہلی رات پڑھی جاتی ہے تاکہ مردے کو قبر کی وحشت سے تکلیف نہ ہو ، نماز ہدیہء میت ۔
ہَریانْوی
ہریانہ (رک) کی زبان ؛ اردو سے ملتی جلتی مشرقی پنجاب کی ایک زبان نیز ہریانہ سے منسوب ، ہریانہ کا / کی ۔
ہَدِیَہ
وہ چیز جو کسی کو تعظیم یا اکرام یا محبت کے جذبے کے تحت دی جائے، مال جو کسی کو بطور اکرام دیا جائے، تحفہ، سوغات، نذرانہ، نذر
ہَرِیالی رَونْدنا
سبزے وغیرہ کو نقصان پہنچانا نیز سبزے پر چلنا ، تفریح کے لیے سرسبز و شاداب جگہ جانا ۔
ہِدایَتِ اَوَّلِیَّہ
شعور جو انسان کو عام معاملات میں خود ہی ہو جاتا ہے ، احساس جو قدرت کی طرف سے اونچ نیچ سمجھنے کے لیے ودیعت کیا گیا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hooray)
hooray
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔