تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hoof" کے متعقلہ نتائج
hoof کے لیے اردو الفاظ
hoof کے اردو معانی
- کُھر
- سُم
hoof के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- खुर
- सुम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حُفْراتُ الْہَوا
(حیاتیات) جسم کے جوف یا نشیب جن میں ہوا بھری ہوتی ہے اور حیوانات (عنکبوتیہ) ان کے ذریعہ سے سان٘س لیتے ہیں
حُفْرَتُ الْبُذَیر
(حیاتیات) پھولوں میں ایک طرح کے گول یا صراحی نما حفرات (گڑھے) جو حاشیہ کے پاس سیاہ پھٹکی کی طرح نظر آتے ہیں ان میں ایک قسم کی باریک اور چھوٹی چھوٹی اشیا ہوتی ہیں جنھیں بزیر (اسیر میشیا) کہتے ہیں
حَف نَظَر
(دعائیہ کلمہ) چشم بد دور، نظر بد دور ہو، نظر نہ لگے، بری نظر نہ لگنے کا کلمہ، بری نظر کے اثر سے بچنے کے لیے
حافِظی ما بَعْد تِمْثال
(نفسیات) حافظے میں آنے والی آخری صورت یا شبیہ، یادوں کا بعد میں آنے والا ہیولا.
حِفْظِ ما تَقَدُّم
پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی
ہَفْتَہ ہَفْتَہ آٹْھ دِن کی پَیدائِش
بہت کم سن ہونا ، بالکل نوعمر ہونا ، نابالغ ہونا (عوام اور عورتوں میں مستعمل) ۔ (رک : جمعہ جمعہ آٹھ دن)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hoof)
hoof
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔